آزادکشمیر سمیت ملک بھرمیں بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟نیاالرٹ جاری
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 28 جولائی سے 31 جولائی تک ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں، طغیانی، لینڈ سلائیڈنگ اور ممکنہ سیلاب کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے نے آزاد کشمیر ، پنجاب، خیبرپختونخوااورگلگت بلتستان کے لیے موسمی […]
آزادکشمیر سمیت ملک بھرمیں بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟نیاالرٹ جاری Read More »









