جماعت اسلامی آزادکشمیر کا 5اگست کو ’’ یوم تحفظ کشمیر‘‘ منانے کا اعلان
مظفرآباد: امیر جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر و گلگت بلتستان ڈاکٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی 5 اگست کو ’’یوم تحفظ کشمیر‘‘ کے طور پر منائے گی۔ سینٹرل پریس کلب مظفرآباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مشتاق خان نے کہا کہ ہم بھارت کی جانب سے 5 […]
جماعت اسلامی آزادکشمیر کا 5اگست کو ’’ یوم تحفظ کشمیر‘‘ منانے کا اعلان Read More »