عراقی ایئرفورس نے پاکستانی پائلٹس کی ایکسچینج پوسٹنگ کی خواہش ظاہر کردی
اسلام آباد: عراقی ائیرفورس نے پاک فضائیہ سے جدید تربیتی نظام کی تشکیل میں تعاون کی درخواست کرتے ہوئے پاکستانی پائلٹس کی ایکسچینج پوسٹنگ سے مستفید ہونے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ عراقی فضائیہ کے کمانڈر کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطح کے دفاعی وفد نے اسلام آباد کے ائیر ہیڈکوارٹرز میں پاکستان ائیر فورس […]
عراقی ایئرفورس نے پاکستانی پائلٹس کی ایکسچینج پوسٹنگ کی خواہش ظاہر کردی Read More »









