تازہ ترین

پاکستانی انجینئرز

پاکستانی انجینئرز کے لیے چین سے تاریخی معاہدہ طے

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستانی انجینئرز کی استعداد کار بڑھانے کیلئے پاکستان انجینئرنگ کونسل (پی ای سی) اور معروف چینی کمپنیوں کے مابین اہم معاہدہ طے پا گیا۔ یہ معاہدہ وزیر اعظم شہباز شریف کے حالیہ دور ہ چین کے دوران بی ٹو بی کانفرنس میں دستخط کے بعد ہوا۔معاہدے میں تھر کول بلاک 1 پاور […]

پاکستانی انجینئرز کے لیے چین سے تاریخی معاہدہ طے Read More »

فوڈ اتھارٹی

فوڈ اتھارٹی مظفرآبادکاکنگ عبداللہ یونیورسٹی چھتر کلاس کے کیفے ٹیریا اور ہاسٹل میس کامعائنہ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)سیکرٹری فوڈ اتھارٹی آزاد جموں و کشمیر کی خصوصی ہدایت پر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نےکنگ عبداللہ یونیورسٹی چھتر کلاس کے کیفے ٹیریا اور ہاسٹل میس کا اچانک معائنہ کیا ۔ اس دوران موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیب کے ذریعے واٹر فلٹریشن پلانٹس اور کھانے پینے کی اشیاء کے نمونے حاصل کر کے ٹیسٹنگ کی

فوڈ اتھارٹی مظفرآبادکاکنگ عبداللہ یونیورسٹی چھتر کلاس کے کیفے ٹیریا اور ہاسٹل میس کامعائنہ Read More »

پاکستانی لاپتا

عمان کے قریب کشتی حادثےمیں19 پاکستانی لاپتا، ایک شخص زندہ بچ گیا

عمان کے قریب کشتی حادثے میں تقریباًٍ 19 پاکستانی ڈوب گئے جو تاحال لاپتا ہیں جبکہ ایک پاکستانی کو زندہ بچا لیاگیا ۔ وفاقی تحقیقاتی ا دارے ایف آئی اے نے عمان کے قریب غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی کو پیش آنے والے حادثے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی ہے، جس کے مطابق 20

عمان کے قریب کشتی حادثےمیں19 پاکستانی لاپتا، ایک شخص زندہ بچ گیا Read More »

عبدالصمد

پاک فوج کے کامیاب آپریشن میں ہتھیار ڈالنے والے خارجی عبدالصمد کے تہلکہ خیز انکشافات

پاک فوج کے کامیاب آپریشن میں ہتھیارڈالنے والے خارجی عبدالصمد کے تہلکہ خیز اعترافی بیان سے فتنۂ الخوارج کے دہشت گرد گروہوں کے مکروہ چہرے بے نقاب ہو گئے ہیں ۔ اعترافی بیان میں عبدالصمد نے بتایا کہ انہوں نے تقریباً ساڑھے 4سال افغانستان میں گزارے اور وہاں کلاشنکوف چلانے کی تربیت حاصل کی،اس کے

پاک فوج کے کامیاب آپریشن میں ہتھیار ڈالنے والے خارجی عبدالصمد کے تہلکہ خیز انکشافات Read More »

عاصم افتخار

سیلاب کے نقصانات کا ذمہ دار بھارت ، عالمی برادری پاکستان کا ساتھ دے : عاصم افتخار

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان میں حالیہ سیلاب کے نقصانات کا ذمہ دار بھارت ہے اور عالمی برادری کو اس مسئلے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے ۔ سندھ طاس معاہدے اور پاکستان کے آبی بحران کے حوالے سے اہم اجلاس سے خطاب

سیلاب کے نقصانات کا ذمہ دار بھارت ، عالمی برادری پاکستان کا ساتھ دے : عاصم افتخار Read More »

نیلم ویلی

نیلم ویلی میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی ، متعلقہ محکمہ اور مقامی افراد برابر کے شریک

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)کلاؤڈ برسٹ کیوں نہ ہوں ۔ نیلم ویلی کے جنگلات کو ختم اور پہاڑوں کو سبز درختوں سے خالی کرنے میں محکمہ اور مقامی افراد برابر کے شریک ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نیلم ویلی کمپارٹ نمبر 1 میں کس طرح دیدہ دلیری سے سبز درختوں کو کاٹ کر سپریم کورٹ کے احکامات

نیلم ویلی میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی ، متعلقہ محکمہ اور مقامی افراد برابر کے شریک Read More »

نعش برآمد

باغ : نامعلوم بچہ موٹر سائیکل کی ٹکر سے جاں بحق

باغ (کشمیر ڈیجیٹل )نامعلوم بچہ قادرآباد باغ کے مقام پر موٹر سائیکل کی ٹکر سے وفات پا گیا ہے۔ بچہ گھر سے نماز جمعہ پرھنے کے لیے نکلا تو سڑک پر موٹر سائیکل کی ٹکر سے دم توڑ دیا ۔ بچے کے ورثاء کی تلاش جاری ہے، اس کے پاس سے شناخت کے لیے کوئی

باغ : نامعلوم بچہ موٹر سائیکل کی ٹکر سے جاں بحق Read More »

سیب

سیب جلد، ہڈیوں اور دل کیلئے کتنا فائدہ مند ہے؟ طبی ماہرین نے بتا دیا

سیب دنیا کے مقبول ترین پھلوں میں شمار ہوتا ہے جو اپنے منفرد ذائقے اور بے شمار غذائی فوائد کی بدولت ہر عمر کے افراد میں پسند کیا جاتا ہے ۔ طبی ماہرین کے مطابق سیب کا باقاعدہ استعمال عمومی صحت بہتر بنانے کے ساتھ دل کی بیماریوں، ذیابیطس اور دیگر کئی دائمی امراض سے

سیب جلد، ہڈیوں اور دل کیلئے کتنا فائدہ مند ہے؟ طبی ماہرین نے بتا دیا Read More »

پاکستان

ایشیا ٹی 20کپ : پاکستان آج پہلا میچ عمان کیخلاف کھیلے گا

ایشیا ٹی ٹوئنٹی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان آج اپنی مہم کا آغاز عمان کیخلاف میچ سے کر رہا ہے ۔ دبئی کے ’’رِنگ آف فائر اسٹیڈیم ‘‘میں ہونے والے اس مقابلے کو قومی ٹیم کے لیے نسبتاً آسان سمجھا جا رہا ہے تاہم کوچ مائیک ہیسن کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں

ایشیا ٹی 20کپ : پاکستان آج پہلا میچ عمان کیخلاف کھیلے گا Read More »

برازیل کے سابق صدرکو 27 سال قید ، ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا

برازیل کی سپریم کورٹ نے سابق صدربولسونارو کو بغاوت کی سازش کا مجرم قرار دے دیا، 27 سال اور 3 ماہ قید کی سزا بھی سنادی جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیصلہ مایوس کن قرار دیا ہے۔ برازیل کی سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ کے 4 ججز نے سزا کے حق میں فیصلہ

برازیل کے سابق صدرکو 27 سال قید ، ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا Read More »

Scroll to Top