نیٹو ممالک روسی تیل خریدنا بند کریں،ٹرمپ کا روس پرنئی پابندیوں کا عندیہ
واشنگٹن:امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ نیٹو ممالک راضی ہوں تو روس پر بڑی پابندیاں لگانے کے لیے تیار ہوں۔ اپنے بیان میں ٹرمپ کا کہنا تھاکہ نیٹو ممالک بھی روس کے خلاف ایسے ہی اقدامات شروع کریں اور نیٹو ممالک روس سے ایندھن خریدنا بند کردیں تو بڑی پابندیوں کیلئے تیار ہیں۔ انہو […]
نیٹو ممالک روسی تیل خریدنا بند کریں،ٹرمپ کا روس پرنئی پابندیوں کا عندیہ Read More »









