تازہ ترین

میچ ریفری نہ بدلا گیا تو پاکستان ایشیا کپ کابائیکاٹ کردیگا،پی سی بی

(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارت کے خلاف میچ میں ریفری کے رویے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر میچ ریفری کو تبدیل نہ کیا گیا تو پاکستان ایشیا کپ کے مزید میچز نہیں کھیلے گا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی […]

میچ ریفری نہ بدلا گیا تو پاکستان ایشیا کپ کابائیکاٹ کردیگا،پی سی بی Read More »

وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قطرروانہ

(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج دوحہ میں منعقد ہونے والی ہنگامی عرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے قطر روانہ ہوگئے۔ یہ اجلاس پاکستان کی شراکت سے طلب کیا گیا ہے اور اس کا مقصد دوحہ پر اسرائیلی فضائی حملوں، فلسطین میں بڑھتی کشیدگی اور فلسطینی عوام کو زبردستی بے گھر کرنے

وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قطرروانہ Read More »

دریائے سندھ سمیت دیگر دریاؤں میں پانی کی آمد میں اضافہ، کئی مقامات پر سیلابی صورتحال

(کشمیر ڈیجیٹل)دریائے سندھ کے مختلف بیراجوں میں پانی کی آمد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے کئی مقامات پر سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق گڈو بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب ہے جہاں پانی کا بہاؤ بڑھ کر 6 لاکھ 35 ہزار کیوسک تک جا پہنچا

دریائے سندھ سمیت دیگر دریاؤں میں پانی کی آمد میں اضافہ، کئی مقامات پر سیلابی صورتحال Read More »

عمران ریاض اور صابر شاکر کی لندن میں فنڈ ریزنگ مہم ناکام، چند پائونڈہی جمع ہوسکے

لندلن:پاکستان میں پابندی کا شکار یوٹیوبرز عمران ریاض خان اور صابر شاکر کی جانب سے لندن میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے منعقدہ فنڈ ریزنگ مہم بری طرح ناکام ہو گئی۔ لاکھوں کے دعوؤں کے برعکس، فنڈ ریزنگ تقریب میں صرف 20 پاؤنڈ (تقریباً 7,000 پاکستانی روپے) جمع کیے جا سکے جبکہ تقریب پر بھاری

عمران ریاض اور صابر شاکر کی لندن میں فنڈ ریزنگ مہم ناکام، چند پائونڈہی جمع ہوسکے Read More »

برطانیہ سے ڈگری حصول کا سنہری موقع، کامن ویلتھ سکالرشپ کیلئے درخواستیں طلب

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے کامن ویلتھ اسکالرشپ 2025 کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کامن ویلتھ اسکالرشپ کمیشن یہ اسکالر شپ برطانیہ کی جانب سے فنڈ کی جاتی ہیں، جن کا مقصد اعلیٰ تعلیم اور بین الاقوامی ترقی کو فروغ دینا ہے۔ ان اسکالرشپس کے ذریعے پاکستانی طلبہ

برطانیہ سے ڈگری حصول کا سنہری موقع، کامن ویلتھ سکالرشپ کیلئے درخواستیں طلب Read More »

ایشیا کپ

بھارتی ٹیم ،میچ ریفری کانامناسب رویہ، پاکستان نےاحتجاج ریکارڈ کروا دیا

بھارتی ٹیم کے نامناسب روئیے پر پاکستانی ٹیم منیجر نے باقاعدہ احتجاج ریکارڈ کروا دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق منیجر نوید اکرم چیمہ نے میچ ریفری کے روئیے پر باقاعدہ احتجاج ریکارڈ کروا دیا جبکہ ٹیم منیجر کی جانب سے بھی کہا گیا کہ بھارتی کھلاڑیوں کا ہاتھ نہ ملانا اسپورٹس

بھارتی ٹیم ،میچ ریفری کانامناسب رویہ، پاکستان نےاحتجاج ریکارڈ کروا دیا Read More »

مودی کے دورہ منی پورپر احتجاج وہڑتال،گوبیک مودی کے نعرے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے 2 برس کے وقفے کے بعد منی پور کا پہلا دورہ کیا، تاہم ان کے اس دورے کو عوامی ردعمل اور شدید احتجاج کا سامنا کرنا پڑا۔ شہر میں ہڑتال کی فضا رہی جبکہ مختلف مقامات پر ’گو بیک مودی‘ کے نعرے بلند کیے گئے۔ بھارتی وزیراعظم کے دورے کے

مودی کے دورہ منی پورپر احتجاج وہڑتال،گوبیک مودی کے نعرے Read More »

موٹرسائیکل پر آنیوالا دولہا فرنٹ سیٹ پرسپیکر پیچھے،چوہدری لطیف اکبر نے مثال قائم کردی

اسلام آباد( عامر ہاشمی سے)سپیکر آزادکشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے حلقہ میں شمولیتی تقریب کے دوران سفید پوش دولہے کو پروٹوکول دے کر مثال قائم کردی ۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر آزادکشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر اتوار کے روز اپنے حلقہ کھاوڑہ کے علاقہ رحیم کوٹ میں ایک شمولیتی تقریب کیلئے جا رہے تھے

موٹرسائیکل پر آنیوالا دولہا فرنٹ سیٹ پرسپیکر پیچھے،چوہدری لطیف اکبر نے مثال قائم کردی Read More »

انگلش میں بھیک مانگ کرکروڑوں روپے اکٹھے کرنیوالا بھکاری حادثے میں جاں بحق

مظفر گڑھ کا امیر ترین مشہور شوکت بھکاری ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا۔ ضلع مظفرگڑھ کا امیر ترین اور منفرد انداز میں بھیک مانگنے والا معروف بھکاری شوکت ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا۔ حادثہ موضع جھینگر ماڑھا کے قریب اس وقت پیش آیا جب شوکت اپنی موٹر سائیکل پر سوار تھا

انگلش میں بھیک مانگ کرکروڑوں روپے اکٹھے کرنیوالا بھکاری حادثے میں جاں بحق Read More »

ایشیا کپ

میچ ہار گئے تو کیا ہوا جنگ تو ہم جیتے ہیں ، سوشل میڈیا پر شائقین کے دلچسپ تبصرے

ایشیا کپ ٹی 20ٹورنامنٹ 2025 کے چھٹے میچ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی 7 وکٹوں سے شکست کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین نے دلچسپ تبصرے کئے ہیں۔ روایتی حریف کے ہاتھوں شکست کے بعد بھی پاکستانی شائقین مایوس نہ ہوئے اور سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے کیے اور بھارتیوں کو رواں سال مئی

میچ ہار گئے تو کیا ہوا جنگ تو ہم جیتے ہیں ، سوشل میڈیا پر شائقین کے دلچسپ تبصرے Read More »

Scroll to Top