نظریہ کشمیر کو فنا کرنے کی کوشش کو ہر غیرت مند کشمیری آہنی ہاتھوں سےروکے گا، چوہدری انوار الحق
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) ہماری حکومت کو بنے دو سال چار ماہ ہوگئے ہم نے حکومت بناتے ہی روڈ انفراسٹریکچر پر کام کیا ، آزادکشمیر بھر میں 33 سو کلو میٹر سڑکیں تعمیر کیں۔جن کا ساٹھ فیصد کام مکمل ہوچکا ہے حالانکہ عمومی طور پر یہ کام پانچ سال میں مکمل ہوتا ہے ۔روڈ انفراسٹریکچر سیاحت کے فروغ کیلئے ضروری […]









