تازہ ترین

سیکرٹری آئی ٹی

پاکستان میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار، بحالی میں مزید کتنا وقت لگے گا؟ سیکرٹری آئی ٹی نے بتادیا

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی سیکرٹری آئی ٹی و ٹیلی کام ضرار ہاشم نے کہا ہے کہ پاکستان آنے والی دو متاثرہ سب میرین کیبلز کی بحالی میں مزید 4 سے 5 ہفتے لگ سکتے ہیں ۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں ممبر صادق علی میمن نے انٹرنیٹ کی سست رفتار پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے […]

پاکستان میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار، بحالی میں مزید کتنا وقت لگے گا؟ سیکرٹری آئی ٹی نے بتادیا Read More »

اقوام متحدہ

پاکستان نے اقوام متحدہ میں افغانستان کے دہشت گرد کیمپوں کیخلاف ثبوت پیش کر دئیے

( کشمیر ڈیجیٹل ) پاکستان نے افغانستان میں موجود دہشت گرد کیمپوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھاتے ہوئے افغانستان کی سر زمین سے دراندازی کے ثبوت سلامتی کونسل میں پیش کر دئیے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے اقوام متحدہ میں بتایا کہ افغانستان میں موجود تقریباً 60 عسکریت پسند کیمپ پاکستان کے خلاف

پاکستان نے اقوام متحدہ میں افغانستان کے دہشت گرد کیمپوں کیخلاف ثبوت پیش کر دئیے Read More »

عوام

پاکستان ہمیں جان سے بڑھ کر عزیز ہے : کشمیری عوام کا عزم

وادی لیپہ (کشمیر ڈیجیٹل)وادی لیپہ کے عوام نے پاکستان کیساتھ اپنے گہرے رشتے اور والہانہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہمیں اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز ہے اور کشمیری عوام ہمیشہ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی رہے گی ۔ کشمیر ڈیجیٹل کے نمائندہ عبدالصبور اعوان سے گفتگو میں وادی لیپہ

پاکستان ہمیں جان سے بڑھ کر عزیز ہے : کشمیری عوام کا عزم Read More »

سلمان آغا

بھارت کیخلاف سپر فور میں چیلنج کیلئے مکمل تیار ہیں : سلمان آغا

دبئی( کشمیر ڈیجیٹل)قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف سپر فور میں چیلنج کیلئے مکمل تیار ہیں ۔ پاکستانی کپتان نے کہا ہے کہ اب تک اپنی پرفارم نہیں دے سکے، شاہین شاہ آفریدی ہمارے میچ ونر کھلاڑی ہیں، ابرار احمد ہر میچ میں عمدہ باؤلنگ

بھارت کیخلاف سپر فور میں چیلنج کیلئے مکمل تیار ہیں : سلمان آغا Read More »

پاکستان سعودیہ دفاعی معاہدے نے بین الاقوامی میڈیا کی توجہ حاصل کر لی،دلچسپ تبصرے

پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے نے بین الاقوامی میڈیا کی توجہ حاصل کرلی۔ قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے کو خطے کے لیے نئی جہت قرار دیتے ہوئے کہا کہ معاہدہ بھارت سمیت پورے خطے پر اثر ڈال سکتا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این

پاکستان سعودیہ دفاعی معاہدے نے بین الاقوامی میڈیا کی توجہ حاصل کر لی،دلچسپ تبصرے Read More »

’’60 منٹ میں کینسر ختم‘‘ پاکستان میں پہلی بار جدید طریقہ علاج کا آغاز

لاہور: پاکستان میں طبی انقلاب آگیا،اب بغیر کیمو تھراپی اور ریڈیو تھراپی صرف 60 منٹ میں کینسر کا مکمل خاتمہ ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں پہلے جدید کوآبلیشن کینسر ٹریٹمنٹ سینٹر کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ اس جدید طریقہ علاج کے لیے ذریعہ پاکستان میں پہلی بار کینسر جیسے موذی مرض

’’60 منٹ میں کینسر ختم‘‘ پاکستان میں پہلی بار جدید طریقہ علاج کا آغاز Read More »

پاک سعودیہ تاریخی معاہدہ، مزار قائد اور سول ایوی ایشن ہیڈکوارٹر سبز رنگ میں رنگ گئے

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین تاریخی نوعیت کے اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے (SMDA) پر دستخط کے بعد ملک میں جشن کا ماحول دیکھنے میں آیا۔ کراچی میں واقع مزار قائد اور سول ایوی ایشن اتھارٹی ہیڈکوارٹر کو خصوصی طور پر سبز روشنیوں سے منور کر دیا گیا، جبکہ دونوں عمارات پر پاکستانی پرچم کے

پاک سعودیہ تاریخی معاہدہ، مزار قائد اور سول ایوی ایشن ہیڈکوارٹر سبز رنگ میں رنگ گئے Read More »

ٹرمپ دورہ

امریکا کامودی کوایک اورجھٹکا، چاہ بہار بندرگاہ پر پابندیوں سے استثنیٰ ختم

امریکا نے بھارت کیلئے ایران کی چاہ بہار بندرگاہ پر پابندیوں سے استثنیٰ ختم کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکا نے دیگر ممالک کے لیے بھی چاہ بہار بندرگاہ پر پابندیوں سے استثنیٰ ختم کر دیا ہے۔ امریکا نے بھارت اور دیگر ممالک کو ایرانی بندرگاہ پر کام جاری رکھنے کے لیے 2018 سے

امریکا کامودی کوایک اورجھٹکا، چاہ بہار بندرگاہ پر پابندیوں سے استثنیٰ ختم Read More »

کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ،پاکستان نے بھارت کوبری شکست سے دوچار کردیا

کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستاں نے پہلے میچ میں بھارت کو آؤٹ کلاس کردیا۔ پاکستان نے مالدیپ میں جاری کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں روایتی حریف کے خلاف 0-2 کی فتح کے ساتھ کامیاب آغاز کیا ہے۔ پاکستان نے 9-26 اور 12-34 کے اسکور سے کامیابی حاصل کی۔پاکستاں

کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ،پاکستان نے بھارت کوبری شکست سے دوچار کردیا Read More »

رفع: ملٹری آپریشن کے دوران دھماکہ، 4 اسرائیلی اہلکار ہلاک ، متعدد زخمی

غزہ(کشمیر ڈیجیٹل) جنوبی شہر رفح میں ایک ملٹری آپریشن کے دوران ہونے والے دھماکے میں اسرائیلی فوج کے 4 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ دھماکا سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ہوا جب وہاں سے فوجی قافلہ گزر رہا تھا۔ دھماکے

رفع: ملٹری آپریشن کے دوران دھماکہ، 4 اسرائیلی اہلکار ہلاک ، متعدد زخمی Read More »

Scroll to Top