تازہ ترین

بدمعاشی نہیں چلے گی ، تاجر دکانیں کھولیں میرے ہوتے کوئی خطرہ نہیں، چوہدری یٰسین

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل)صدر پیپلزپارٹی آزادکشمیر چوہدری یٰسین نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ بدمعاشی سے کوئی دکان بند نہیں ہوگی، جو تاجر دکانیں کھولنا چاہتے ہیں وہ بلا خوف و خطر کھولیں، میں خود موجود ہوں گا۔ پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین نے کہا ہے کہ بدمعاشی سے کوئی دکان بند نہیں […]

بدمعاشی نہیں چلے گی ، تاجر دکانیں کھولیں میرے ہوتے کوئی خطرہ نہیں، چوہدری یٰسین Read More »

گوجرہ: نادرا آفس میں ناقص انتظامات، نیٹ سسٹم گھنٹوں خراب، عوام خوار

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)دارالحکومت مظفرآباد میں قائم نادرا آفس گوجرہ میں نیٹ سسٹم ہر آدھے گھنٹے بعد گھنٹوں ریسٹ پہ جانے لگا درجنوں افراد دن بھر اپنے خاندان اور بچوں کے ساتھ خوار ہونے لگے۔ فاسٹ نیٹ ہونے کے باعث جو کام دس منٹوں میں ہو جاتا تھا گذشتہ چند ماہ سے نیٹ کی سپیڈ کم

گوجرہ: نادرا آفس میں ناقص انتظامات، نیٹ سسٹم گھنٹوں خراب، عوام خوار Read More »

جنیوا: بھارتی جبری قبضے کیخلاف ہزاروں کشمیری نکل آئے، اقوام متحدہ دفتر کے باہر شدید احتجاج

جنیوا (کشمیر ڈیجیٹل)کشمیری وفد نے جنیوا میں اقوامِ متحدہ کے دفتر کے باہر بھارت کے غیرقانونی قبضے اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے جاری منظم انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا۔ وفد کے ارکان کے ساتھ ساتھ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے

جنیوا: بھارتی جبری قبضے کیخلاف ہزاروں کشمیری نکل آئے، اقوام متحدہ دفتر کے باہر شدید احتجاج Read More »

معرکہ حق ،سردار تنویر الیاس خان کا 21 ستمبر کو راولاکوٹ میں تاریخی جلسہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان اور سابق صدر و وزیراعظم سردار یعقوب خان کی زیر صدارت پیپلز سیکرٹریٹ اسلام آباد میں منعقدہوا ۔ اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی پونچھ ڈویژن کے ٹکٹ ہولڈرز، سرکردہ رہنماؤں اور بلدیاتی نمائندگان کا ایک نہایت اہم اجلاس منعقد

معرکہ حق ،سردار تنویر الیاس خان کا 21 ستمبر کو راولاکوٹ میں تاریخی جلسہ کرنے کا اعلان Read More »

پاکستان اور افواج پاکستان ہماری ریڈ لائن، کسی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے ، انجمن تاجران ارجہ

ارجہ (کشمیر ڈیجیٹل) باغ آزادکشمیر کی تحصیل ارجہ کے تاجروں نے ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال کا بائیکاٹ کا اعلان کردیا سرپرست اعلیٰ انجمن تاجران ارجہ راجہ امجد عارف نے ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اس بات کااعادہ کیا کہ انجمن تاجران ارجہ کسی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے راجہ امجد عارف نے اپنے بیان

پاکستان اور افواج پاکستان ہماری ریڈ لائن، کسی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے ، انجمن تاجران ارجہ Read More »

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی کشمیری دانشور عبدالغنی بھٹ کی وفات پر تعزیت،خراج تحسین پیش

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ممتاز کشمیری دانشور، محقق اور آل پارٹیز حریت کانفرنس کے سینئر رہنما پروفیسر عبدالغنی بھٹ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی ریاستی جبر کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی کشمیری دانشور عبدالغنی بھٹ کی وفات پر تعزیت،خراج تحسین پیش Read More »

پاک ،سعودیہ دفاعی معاہدہ ، آزادکشمیر بھر میں یوم تشکر منایا گیا،شہر شہر ریلیاں

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کے حالیہ دورہ کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے تاریخی معاہدے کی خوشی میں پورے آزاد کشمیر میں انتہائی عقیدت و احترام نظریاتی جوش و جذبے سے بعد از نماز جمتہ المبارک یوم تشکر منایا گیا ۔۔ آزاد

پاک ،سعودیہ دفاعی معاہدہ ، آزادکشمیر بھر میں یوم تشکر منایا گیا،شہر شہر ریلیاں Read More »

خدیجہ شاہ

9 مئی مقدمات: خدیجہ شاہ سمیت 8 افراد مشکل میں پھنس گئے

لاہور ( کشمیر ڈیجیٹل) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی)نے نومئی کیسز میں غیر حاضر خدیجہ شاہ سمیت 8 ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو مقدمات میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کیسز کی سماعت کی اور غیر حاضر ملزمان

9 مئی مقدمات: خدیجہ شاہ سمیت 8 افراد مشکل میں پھنس گئے Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ پاکستان میں دہشت گردی میں استعمال ہو ررہا ہے ِ:ڈی جی آئی ایس پی آر کا انکشاف

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے ایک جرمن جریدے کو دئیے گئے انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد پیچھے رہ جانے والا اسلحہ پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں استعمال ہو رہا ہے امریکہ نے انخلا کے وقت افغانستان میں 7.2 ارب

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ پاکستان میں دہشت گردی میں استعمال ہو ررہا ہے ِ:ڈی جی آئی ایس پی آر کا انکشاف Read More »

پاکستان

پاکستان نے اقوام متحدہ میں غزہ قرارداد پر امریکی ویٹو کو ’’سیاہ لمحہ ‘‘ قرار دیدیا

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ سے متعلق قرارداد پر امر یکی ویٹو کو’’سیاہ لمحہ‘‘ قرار دے دیا ہے ۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے قرارداد منظور نہ ہونے پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اس کا مقصد غزہ میں ابھرتے

پاکستان نے اقوام متحدہ میں غزہ قرارداد پر امریکی ویٹو کو ’’سیاہ لمحہ ‘‘ قرار دیدیا Read More »

Scroll to Top