حکومت و ایکشن کمیٹی گفت و شنید کو ترجیح دیں:مشتاق ڈار
چکار، جہلم ویلی :جمعیت علمائے اسلام جموں و کشمیر کے رہنما مشتاق ڈار نے حکومت اور ایکشن کمیٹی کے درمیان جاری مذاکرات کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ اپنی پرامن عوام پر تشدد سے گریز کرے جبکہ جموں و کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے نمائندگان بھی مذاکرات […]
حکومت و ایکشن کمیٹی گفت و شنید کو ترجیح دیں:مشتاق ڈار Read More »









