تازہ ترین

مذاکرات

شوکت نواز میر اور عمر نذیر کشمیری کے بیانات میں تضاد، معاملات حل یا ڈیڈ لاک برقرار؟ نیا پنڈورا باکس کھل گیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان جاری مذاکرات غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئے ہیں ۔ کور کمیٹی کے رہنماؤں کی جانب سے سامنے آنے والے متضاد بیانات نے عوام میں مزید اضطراب پیدا کر دیا ہے ۔ کور کمیٹی کے رکن شوکت نواز میر […]

شوکت نواز میر اور عمر نذیر کشمیری کے بیانات میں تضاد، معاملات حل یا ڈیڈ لاک برقرار؟ نیا پنڈورا باکس کھل گیا Read More »

ہٹیاں بالا: جیپ کا المناک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، چار زخمی

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) حدود تھانہ پولیس سٹی ہٹیاں بالا میں شام 6 بج کر 30 منٹ پر ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق جیپ ہاٹ ٹاپ نمبر 643، جسے فاضل ولد افضل خان قوم عباسی سکنہ لانگلہ ڈرائیو کر رہا تھا، ہٹیاں بالا سے ترھیڑی جاتے ہوئے بمقام تریڑھی لانگلہ حادثے

ہٹیاں بالا: جیپ کا المناک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، چار زخمی Read More »

یمن کا اسرائیل پر بڑا ڈرون اٹیک، 20 افراد زخمی، ایمرجنسی نافذ

صناء (کشمیر ڈیجیٹل)یمنی حوشیون کی جانب سے اسرائیلی ساحلی شہر ایلات کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ حملے کے نتیجے میں 20 افراد زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی ایمبولینس سروس کے مطابق واقعے کے بعد شہر میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی اورریسکیو ٹیموں کو متاثرہ علاقے میں بھیج دیا گیا۔ ڈرون حملے کے بعد ایلات شہر

یمن کا اسرائیل پر بڑا ڈرون اٹیک، 20 افراد زخمی، ایمرجنسی نافذ Read More »

او آئی سی رابطہ گروپ کا اجلاس، وادی کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر اظہار تشویش

اسلام آباد (کشمیرڈیجیٹل) اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے رابطہ گروپ کا اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل برائے سیاسی امور نے کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی سیاسی اور سکیورٹی صورتحال سمیت انسانی حقوق کی

او آئی سی رابطہ گروپ کا اجلاس، وادی کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر اظہار تشویش Read More »

حکومت آزادکشمیر اور ایکشن کمیٹی کے مابین مذاکرات جاری،جلد تفصیلات سے آگاہ کرینگے، انجینئرامیر مقام

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیر اعظم پاکستان کے نمائندوں اور عوامی ایکشن کمیٹی کے اراکین کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ مذاکرات میں وزیر امور کشمیر امیر مقام اور وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری بھی شریک ہیں جبکہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے ہر ڈویژن سے تین تین ممبران شامل کئے گئے ہیں۔ اس موقع

حکومت آزادکشمیر اور ایکشن کمیٹی کے مابین مذاکرات جاری،جلد تفصیلات سے آگاہ کرینگے، انجینئرامیر مقام Read More »

ایک ویزے پر 6 خلیجی ممالک کا سفر کریں، خلیج تعاون کونسل کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

خلیج تعاون کونسل نے اس سے قبل بھی اعلان کیا تھا کہ وہ شنجن ماڈل کی طرز پر ایک مشترکہ سیاحتی ویزا متعارف کرائے گی، اب جی سی سی نے اعلان کیا ہے کہ یہ ویزا 2025 کے آخر میں آزمائشی بنیادوں پر شروع کیا جائے گا اور بعد میں اس ویزے کو مکمل طور

ایک ویزے پر 6 خلیجی ممالک کا سفر کریں، خلیج تعاون کونسل کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا Read More »

اسلامی نظریاتی کونسل:رقوم کی ٹرانزیکشن پر ودہولڈنگ ٹیکس بارے حتمی رائے قائم کرلی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسلامی نظریاتی کونسل نے رقوم کی ٹرانزیکشن (transaction)پرودہولڈنگ ٹیکس کو غیر شرعی قراردے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کونسل کا کہنا ہے کہ ودہولڈنگ ٹیکس زیادتی کے مترادف ہے،کونسل نے رائے دی کہ انسانی دودھ ذخیرہ کرنے کے ادارے مخصوص شرائط کے تحت قائم کیے جا سکتے ہیں۔ دوسری جانب اسلامی نظریاتی کونسل

اسلامی نظریاتی کونسل:رقوم کی ٹرانزیکشن پر ودہولڈنگ ٹیکس بارے حتمی رائے قائم کرلی Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی کے 8 دسمبر تک کے مطالبات فائنل، مزید38 نکاتی ایجنڈے پر بات چیت جاری

مظفرآباد(کشمیرڈیجیٹل)ترجمان عوامی ایکشن کمیٹی کے مطابق 8 دسمبر تک جو مطالبات پینڈنگ تھے وہ فائنل کر دئیے گئے ہیں۔ عوامی ایکشن کمیٹی نے 12 نکاتی ڈیمانڈکی تکمیل کیلئے 8 جون تک کا وقت دیا گیا تھا۔اسی لئے اب 29 ستمبر کی کال دی گئی تھی جس میں 38 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ دیا گیا اب

عوامی ایکشن کمیٹی کے 8 دسمبر تک کے مطالبات فائنل، مزید38 نکاتی ایجنڈے پر بات چیت جاری Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت آزادکشمیر کے درمیان مذاکرات، وفاقی وزراء کا وفد مظفرآباد پہنچ گیا

وزیراعظم پاکستان کے دفتر نے حکومت آزادکشمیر اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دی۔ وزیراعظم ہاؤس کے مطابق حکومت پاکستان کا مقصد آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ مسائل کو خوش اسلوبی اور پرامن طریقے سے حل کرنا ہے۔ وزیراعظم

عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت آزادکشمیر کے درمیان مذاکرات، وفاقی وزراء کا وفد مظفرآباد پہنچ گیا Read More »

وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر رسمی ملاقات

نیویارک میں وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان غیر رسمی ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے گرمجوشی سے مصافحہ کیا اور خوشگوار ماحول میں بات چیت کی۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی شریک تھے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کی باضابطہ ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر رسمی ملاقات Read More »

Scroll to Top