پاکستانی زائرین کیلئے خوشخبری: پی آئی اے کا خصوصی اربعین فلائٹ آپریشن 8 اگست سے شروع ہوگا
(کشمیر دیجیٹل) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کے لیے اربعین کے موقع پر خصوصی فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ فلائٹ آپریشن 8 اگست سے شروع ہوگا، جس کے تحت پاکستان سے نجف کے لیے پروازیں 11 اگست تک جاری […]