پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ ، بھارت کا بھی ردعمل سامنے آگیا
نئی دہلی(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدے پر بھارت کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ بھارتی حکومت اس پیشرفت سے پہلے ہی آگاہ تھی اور معاہدے پر دستخط کی رپورٹس کا […]
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ ، بھارت کا بھی ردعمل سامنے آگیا Read More »









