پاکستان کا بھارت کیخلاف بڑا اقدام، فضائی حدود کی بندش میں 24 اکتوبر تک توسیع
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں 24 اکتوبر تک توسیع کردی ۔ سول ایوی ایشن نے بھارت کے لیے فضائی حدود میں بندش سے متعلق نوٹم جاری کردیا اور کہا ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے بدستور دستیاب نہیں ہوگی۔ ایوی ایشن نے کہا ہے […]
پاکستان کا بھارت کیخلاف بڑا اقدام، فضائی حدود کی بندش میں 24 اکتوبر تک توسیع Read More »









