3کشمیری رہنمائوں کی جائیدادیں ہتھیانے کیلئے بھارتی کارروائی شروع
اسلام آباد؛بھارتی حکومت نے ڈاکٹر غلام نبی فائی کی مقبوضہ کشمیر میں جائیداد کو بحق سرکار ضبط کرنے کی کارروائی کےبعد کشمیری تارکین وطن کے تین اور رہنمائوں کے خلاف بھی کارروائی شروع کر دی ہے۔ بھارت کی جانب سے جموں وکشمیر کونسل کے صدر ڈاکٹر سید نذیر گیلانی ،جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما […]
3کشمیری رہنمائوں کی جائیدادیں ہتھیانے کیلئے بھارتی کارروائی شروع Read More »









