دنیا

پاکستانی طلبہ

ویتنام نے پاکستانی طلبہ کیلئےمکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کر دیا

بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبہ کے لیے ایک اہم اور خوش آئند موقع سامنے آ گیا ہے ۔ ویتنام کے شہر ہو چی منہ سٹی میں واقع معروف تعلیمی ادارہ ٹون ڈک تھانگ یونیورسٹی نے 2027۔2026کے لیے بین الاقوامی گریجویٹ اسکالرشپس کا اعلان کر دیا ہے، جن سے پاکستانی طلبہ […]

ویتنام نے پاکستانی طلبہ کیلئےمکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کر دیا Read More »

امریکی فوج ایران کی جانب روانہ،بحری جنگی جہاز اور طیارے شامل

امریکا نے ایران کی جانب بڑی فورس روانہ کردی جس میں جنگی بحری جہاز اور طیارے شامل ہیں۔ ائیر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہماری بڑی فورس ایران کی جانب رواں دواں ہیں، بہت سے جہاز ایران کی طرف جا رہے ہیں اور ہم ایران کے قریب

امریکی فوج ایران کی جانب روانہ،بحری جنگی جہاز اور طیارے شامل Read More »

بھارت

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج کی ہلاکتیں،مودی پاکستان پر براہ راست الزام تراشی سے گریزاں

بھارت کے غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں پیش آنے والے ایک سڑک حادثے کے نتیجے میں بھارتی فوج کے 10 اہلکار ہلاک جبکہ 10 زخمی ہو گئے ہیں۔ حادثے کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں کہا

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج کی ہلاکتیں،مودی پاکستان پر براہ راست الزام تراشی سے گریزاں Read More »

مارشل لاء کیس :جنوبی کوریا کے سابق وزیراعظم کو 23 سال قیدکی سزا سنادی

سیول(کشمیر ڈیجیٹل)جنوبی کوریا کی ایک عدالت نے دسمبر 2024 میں نافذ کئے گئے مارشل لا کو بغاوت قرار دیتے ہوئے اُس وقت کے وزیرِاعظم ہان ڈک سو کو 23 سال قید کی سزا سنا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مارشل لا کے نفاذ پر اُس وقت کے صدر یون سک یول کو بھی

مارشل لاء کیس :جنوبی کوریا کے سابق وزیراعظم کو 23 سال قیدکی سزا سنادی Read More »

گرین لینڈ نقشہ امریکی پرچم کیک، ری پبلکنز تقریب میں ٹرمپ کے تیسرے دور اقتدار کی حمایت

واشنگٹن : امریکی دارالحکومت میں گزشتہ شب ایک پارٹی میں ری پبلکن قانون سازوں نے گرین لینڈ کی شکل میں کیک کا لطف اٹھایا، جس پر امریکی پرچم سجایا گیا تھا۔ یہ ڈیزائن صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آرکٹک جزیرے کو حاصل کرنے کی کوشش کی جانب اشارہ سمجھا جا رہا ہے۔ ایک نجی اخبار کی

گرین لینڈ نقشہ امریکی پرچم کیک، ری پبلکنز تقریب میں ٹرمپ کے تیسرے دور اقتدار کی حمایت Read More »

وزیرِ بحری امور نے انٹرنیشنل فیری سروس کی تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد : وزیرِ بحری امور محمد جنید انور نے قومی اسمبلی میں ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ حکومت پاکستان ایران اور خلیجی ممالک کے لیے فیری سروس شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ وزارتِ بحری امور نے اس سلسلے میں پہلی ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل فیری سروس کے

وزیرِ بحری امور نے انٹرنیشنل فیری سروس کی تفصیلات جاری کر دیں Read More »

ایران ،مظاہروں کے دوران 3117افراد جاں بحق،ڈونلڈٹرمپ نے پھر دھمکی دیدی

تہران/ ڈیوس:ایران میں مظاہروں کے دوران 3117افراد جاں بحق ہوئے ہیں جس کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو جوہری پروگرام کے حصول سے متعلق ایک بار پھر متنبہ کردیاہے اے ایف پی کے مطابق ایران بھر میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران مجموعی طور پر 3117 افراد

ایران ،مظاہروں کے دوران 3117افراد جاں بحق،ڈونلڈٹرمپ نے پھر دھمکی دیدی Read More »

ٹرمپ کو دھمکیوں کا جواب، یورپی یونین نے امریکا کیساتھ تجارتی معاہدہ معطل کردیا

برسلز:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلسل ٹیرف دھمکیوں اور جبری طور پر گرین لینڈ کی ملکیت حاصل کرنے کے اصرار پر یورپی پارلیمان نے اہم فیصلہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی پارلیمان نے یورپی یونین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر کام کو معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: یورپی

ٹرمپ کو دھمکیوں کا جواب، یورپی یونین نے امریکا کیساتھ تجارتی معاہدہ معطل کردیا Read More »

ٹرمپ

ایک ملک غزہ سکیورٹی کیلئے تیار، صدر ٹرمپ کانام لئے بغیرقبرص کی طرف اشارہ

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کی سکیورٹی کیلئے ایک ملک کی جانب سے خدمات کی پیشکش کا انکشاف کردیا گیا ہے ۔ عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ایک ملک کی جانب سے غزہ کی سکیورٹی کی پیشکش کی ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پاکستان،قطراورترکی سمیت

ایک ملک غزہ سکیورٹی کیلئے تیار، صدر ٹرمپ کانام لئے بغیرقبرص کی طرف اشارہ Read More »

ترکیہ حکومت کا بھی عالمی “بورڈ آف پیس” میں شمولیت کا اعلان

انقرہ(کشمیر ڈیجیٹل)ترکی نے غزہ پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بین الاقوامی “بورڈ آف پیس” اقدام میں شرکت کا اعلان کردیا ۔ جمہوریہ ترکی کے خارجہ امور کے وزیر ہاکان فیدان بورڈ آف پیس چارٹر پر دستخطی تقریب میں 22 جنوری 2026 کو سوئٹزرلینڈ کا دورہ کریں گے۔ ترک وزارت خارجہ نے بدھ کو تصدیق

ترکیہ حکومت کا بھی عالمی “بورڈ آف پیس” میں شمولیت کا اعلان Read More »