دنیا

ایران جنگ میں امریکہ کو شکست ہوگی: چینی ماہر کی حیران کن پیشگوئی

چین کے پروفیسر ژوچن جیانگ جنہیں ان کی درست پیشگوئیوں کی وجہ سے ’چائنا نوسترادامس‘ کا لقب دیا گیا ہے، ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ پروفیسر جیانگ نے 2024 میں ایک لیکچر کے دوران تین بڑی پیشگوئیوں کا ذکر کیا تھا، جن میں سے دو سچ ثابت ہو چکی ہیں۔ پروفیسر […]

ایران جنگ میں امریکہ کو شکست ہوگی: چینی ماہر کی حیران کن پیشگوئی Read More »

امریکہ کا سعودی عرب سے غیر ضروری سفارتی عملے کو ملک چھوڑنےکا حکم

امریکی محکمہ خارجہ نے باقاعدہ طور پر اپنے غیر ضروری سرکاری ملازمین اور ان کے اہل خانہ کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق غیر ضروری سفارتی عملے کو سعودی عرب چھوڑنے کا فیصلہ خطے میں بڑھتے ہوئے سیکیورٹی خطرات کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے

امریکہ کا سعودی عرب سے غیر ضروری سفارتی عملے کو ملک چھوڑنےکا حکم Read More »

پاکستان افغانستان کشیدگی ختم کرانے کیلئے چین متحرک ، خصوصی نمائندہ کابل بھیج دیا

چین نے پاکستان اور افغانستان کے مابین گزشتہ 10 دنوں سے جاری کشیدگی ختم کرانے کیلئے کوششیں شروع کردی ہیں۔ اس کیلئے چین کے خصوصی نمائندہ برائے افغانستان یو شیاؤ یونگ کو کابل بھیج دیا ہے جہاں انہوں نے اتوارکو افغانستان کے وزیرخارجہ امیرخان متقی سے ملاقات کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: افغانستان میں طالبان کانیا

پاکستان افغانستان کشیدگی ختم کرانے کیلئے چین متحرک ، خصوصی نمائندہ کابل بھیج دیا Read More »

ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کون ہیں؟

ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سابق سپریم لیڈر خامنہ ای کے دوسرے صاحبزادے ہیں۔ 28 فروری کو ایران پر حملے کے پہلے ہی دن ان کی والدہ، اہلیہ اور ایک بہن کی بھی موت ہو گئی تھی۔ اس وقت مجبتیٰ خامنہ ای حملے کے مقام پر موجود نہیں تھے۔ مجتبیٰ خامنہ ای

ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کون ہیں؟ Read More »

مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے نئے سپریم لیڈر منتخب، سرکاری میڈیا کی تصدیق

تہران :آیت اللہ علی خامنہ ای کے صاحبزادے مجتبیٰ خامنہ ای کوایران کا نیا سپریم لیڈر منتخب کرلیا گیا ہے، مجلس خبرگان  رہبری نے بھاری اکثریت سے مجتبیٰ خامنہ ای کو رہبر معظم منتخب کیا اور اس کی تصدیق سرکاری میڈیا نے کردی ہے۔ ووٹنگ میں شامل ایک سینئر ایرانی عالم نے اشارہ دیا تھا

مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے نئے سپریم لیڈر منتخب، سرکاری میڈیا کی تصدیق Read More »

ایران سے جنگ ،امریکا نے ایک اور فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کردی

امریکا نے ایران سے جنگ میں اپنے ساتویں فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق امریکی فوجی یکم مارچ کو ایران کی جانب سے سعودی عرب میں امریکی فوجی اڈے پر حملے میں زخمی ہوا تھا جو بعد میں دم توڑ گیا ۔ یہ بھی پڑھیں: خامیوں کے باوجود ایرانی

ایران سے جنگ ،امریکا نے ایک اور فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کردی Read More »

ایران جنگ سرے سے ہونی ہی نہیں چاہیے تھی، چینی وزیر خارجہ وانگ یی کا بڑا بیان

چین نے ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں اور حملوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کارروائیوں کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے بیجنگ کے سخت موقف کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ طاقت کا استعمال کسی بھی مسئلے کا پائیدار حل

ایران جنگ سرے سے ہونی ہی نہیں چاہیے تھی، چینی وزیر خارجہ وانگ یی کا بڑا بیان Read More »

افغانستان میں طالبان کانیا ہتھکنڈا: معصوم بچوں کو زبردستی پاکستان مخالف مظاہروں میں استعمال کرنے لگے، عالمی تنظیموں کی شدید مذمت

افغانستان میں اقتدار پر قابض طالبان حکومت کی جانب سے پاکستان کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں کم عمر بچوں اور محنت کش طبقے کو استعمال کرنے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ان اطلاعات پر ماہرین اور انسانی حقوق کے عالمی حلقوں نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ افغان میڈیا

افغانستان میں طالبان کانیا ہتھکنڈا: معصوم بچوں کو زبردستی پاکستان مخالف مظاہروں میں استعمال کرنے لگے، عالمی تنظیموں کی شدید مذمت Read More »

امریکا دلدل میں پھنس چکا،علی لاریجانی کا امریکی فوجیوں سے متعلق بڑا دعویٰ

ایرانی قومی سلامتی کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ حالیہ جھڑپوں اور تناؤ کے دوران کئی امریکی فوجی ایرانی دستوں کی گرفت میں آ چکے ہیں۔ قومی سلامتی کے سربراہ علی لاریجانی نے بتایا کہ گزشتہ ایک ہفتے سے جاری اس لڑائی میں کچھ امریکی فوجیوں کو قیدی بنا

امریکا دلدل میں پھنس چکا،علی لاریجانی کا امریکی فوجیوں سے متعلق بڑا دعویٰ Read More »

ایرانی قوم

خامیوں کے باوجود ایرانی قوم دشمنوں کیخلاف متحد ہے ،علی لاریجانی

تہران:ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی جارحیت کے جواب پر ایرانی قیادت میں کوئی اختلاف نہیں ہے اور ایرانی قوم دشمنوں کیخلاف متحد ہے، چاہے ملک میں کچھ خامیاں موجود ہوں ۔ میڈیا سے گفتگو میں علی لاریجانی نے مزید کہا کہ خطے کے

خامیوں کے باوجود ایرانی قوم دشمنوں کیخلاف متحد ہے ،علی لاریجانی Read More »

Scroll to Top