مظفرآباد اور گردونواح میں بارش و برفباری کا سلسلہ جاری

مظفرآباد اور اس کے مضافاتی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ سرد موسم کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پہاڑی علاقوں میں برفباری کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے، اور متعدد مقامات پر سڑکیں بند ہونے کی […]

مظفرآباد اور گردونواح میں بارش و برفباری کا سلسلہ جاری Read More »