موسم

موسم کا نیا رنگ! بارش اور ژالہ باری نے مظفرآباد کو پھر سرد کردیا

مظفرآباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ سحری کے وقت ہونے والی شدید بارش اور ژالہ باری کے باعث سردی واپس لوٹ آئی۔ بارش کے ساتھ چلنے والی ٹھنڈی ہواؤں نے موسم کو مزید سرد بنا دیا جبکہ مختلف علاقوں میں ژالہ باری کے نتیجے میں سڑکیں اور […]

موسم کا نیا رنگ! بارش اور ژالہ باری نے مظفرآباد کو پھر سرد کردیا Read More »

وادی لیپہ: برفباری کے دلکش نظارے، مگر راستے خطرناک ، سیاحوں کے لیے الرٹ !

وادی لیپہ میں حالیہ برفباری نے قدرتی حسن کو چار چاند لگا دیے ہیں جہاں برف سے ڈھکے پہاڑ، جمتے چشمے اور برف کے سفید گالے سیاحوں کے لیے جنت نظیر منظر پیش کر رہے ہیں۔ تاہم برف کی موٹی تہہ اور مسلسل برفباری کے باعث سڑکوں پر پھسلن بڑھ گئی ہےجس سے سفری مشکلات

وادی لیپہ: برفباری کے دلکش نظارے، مگر راستے خطرناک ، سیاحوں کے لیے الرٹ ! Read More »

آزاد کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، کئی سڑکیں بند، مسافروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

آزاد کشمیر میں 11 مارچ 2025 کو موسم ابر آلود ہے اور مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث بعض مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات پیش آئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مظفر آباد میں درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 18 ڈگری سینٹی گریڈ اور کم سے کم 10 ڈگری

آزاد کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، کئی سڑکیں بند، مسافروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت Read More »

بارش

آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ، سردی کی شدت میں اضافہ، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

مظفرآباد: (10 مارچ 2025) آزاد جموں و کشمیر میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خطے میں وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا سلسلہ آئندہ چند روز تک برقرار رہنے کا امکان ہے جبکہ بعض مقامات پر شدید

آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ، سردی کی شدت میں اضافہ، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ Read More »

مظفر آباد میں بارش ،نیاسلسلہ 16 مارچ تک جاری رہے گا،ایڈوائزری جاری

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیرکے دارالحکومت مظفر آباد اور مضافاتی علاقوں میں ہلکی بارش، ایس ڈی ایم اے نے 16مارچ تک بارش اور برفباری کی ایڈوائزی جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیرکے دارالحکومت مظفر آباد اور مضافاتی علاقوں میں پیر کی صبح ہلکی بارش ہوئی جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ ایس ڈی ایم

مظفر آباد میں بارش ،نیاسلسلہ 16 مارچ تک جاری رہے گا،ایڈوائزری جاری Read More »

9 مارچ سے 16 مارچ تک بارش ،برفباری کا امکان، ایڈوائزری جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل شجاعت میر)سٹیٹ ڈیزاٹر منجمنٹ اتھارٹی نے 9 مارچ سے 16 مارچ تک ویدر ایڈوئزری جاری کر دی سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اٹھارٹی کے مطابق 9 مارچ کی شام سے کم ہوا کا دباؤ شمالی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ نو مارچ سے بارہ مارچ تک درمیانی درجے سے شدید درجہ تک بارش

9 مارچ سے 16 مارچ تک بارش ،برفباری کا امکان، ایڈوائزری جاری Read More »

مظفرآباد میں بھر پور دھوپ کے ساتھ موسم خوشگوار،کاروبار ذندگی بحال

مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج کھلی دھوپ نکلی ہے جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ شدید بارشوں اور برفباری کے بعد شہری نکھری ہوئی دھوپ سے بھرپور لطف اندوز ہو رہے ہیں جہاں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا

مظفرآباد میں بھر پور دھوپ کے ساتھ موسم خوشگوار،کاروبار ذندگی بحال Read More »

وادی لیپا، طوفانی برفباری نے تباہی مچادی، متعدد مکان زمین بوس، متاثرین مسیحا کے منتظر

وادی لیپہ(کشمیر ڈیجیٹل) برف باری نے ہرطرف تباہی مچا کر رکھ دی عوام نے سول نافرمانی کی تحریک چلانے کا عندیہ دیدیا شدید برف باری کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا ۔وادی لیپہ کے متعدد مکانات برف باری کے باعث تباہ ہوچکے ۔ حکومت کی جانب سے کسی قسم کی کوئی

وادی لیپا، طوفانی برفباری نے تباہی مچادی، متعدد مکان زمین بوس، متاثرین مسیحا کے منتظر Read More »

مظفرآباد میں سورج کی خوبصورت کرنوں کے ساتھ موسم خوشگوار! موسم کی تفصیلات

آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سمیت دیگر علاقوں میں آج موسم سورج نکلنے کے بعد مجموعی طور پر خوشگوار ہو گیا ہے۔ مسلسل بارشوں اور برفباری کے بعد کھلی دھوپ نکلنے سے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ہے تاہم ہوا میں اب بھی خنکی محسوس کی جا رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے

مظفرآباد میں سورج کی خوبصورت کرنوں کے ساتھ موسم خوشگوار! موسم کی تفصیلات Read More »

جہلم ویلی، باغ، نیلم میں برفباری کے بعد زندگی منجمد، سڑکیں بند، تعلیمی تعطیل کا اعلان، بجلی غائب

آزاد کشمیر میں حالیہ بارش اور برفباری کے بعد بیشتر علاقوں میں نظام زندگی متاثر ہو چکا ہے۔ کئی اہم شاہرات مکمل طور پر بحال کر دی گئی ہیں تاہم بعض علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور برفباری کے باعث راستے تاحال بند ہیں۔ شدید سردی کی لہر برقرار ہے جبکہ وادی نیلم سمیت کئی مقامات

جہلم ویلی، باغ، نیلم میں برفباری کے بعد زندگی منجمد، سڑکیں بند، تعلیمی تعطیل کا اعلان، بجلی غائب Read More »

Scroll to Top