موسم

تین جون سے بارشیں شروع،عید کے تین دن آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) اسلام آباد،آزادکشمیر ، راولپنڈی ، جہلم ،میانوالی میں 3 سے 4 جون تک آندھی، ژالہ باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے عید سے قبل اور عید کے تین دنوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات حکام کے مطابق بالائی علاقوں میں بارش، ژالہ باری اور آندھی کا سلسلہ جاری […]

تین جون سے بارشیں شروع،عید کے تین دن آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات Read More »

کراچی :آئندہ دو دن میں مزید زلزلے کا خدشہ،شدت بتدریج کم ہوگی، نیشنل سونامی وارننگ سینٹر کا انتباہ

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل ) آئندہ 2 دن میں مزید زلزلے آنے کا خدشہ ،نیشنل سونامی وارننگ سینٹرنے ر پور ٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ شام سے اب تک مختلف اوقات میں متعدد مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس سے شہر بھر میں خوف و ہراس کی

کراچی :آئندہ دو دن میں مزید زلزلے کا خدشہ،شدت بتدریج کم ہوگی، نیشنل سونامی وارننگ سینٹر کا انتباہ Read More »

مظفرآباد،وادی لیپہ اور گردونواح میں تیز بارش،آئندہ 24 گھنٹے مزید بارش کی پیشگوئی

مظفرآباد، وادی لیپہ اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا جب کہ تیز بارش کے باعث گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ اگلے 24 گھنٹوں تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ آج کشمیر بھر میں موسم جزوی

مظفرآباد،وادی لیپہ اور گردونواح میں تیز بارش،آئندہ 24 گھنٹے مزید بارش کی پیشگوئی Read More »

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار

مظفرآباد : آزادکشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں گزشتہ رات سے بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا سلسلہ جاری ہے، مظفرآباد، وادی نیلم، اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت کئی علاقوں میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں، آسمان پر چھائے بادلوں نے موسم کا مزاج ہی بدل دیا۔ مظفرآباد کی مکڑا پہاڑی پر ہلکی برفباری

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار Read More »

موسمیاتی تبدیلی ، آزادکشمیر سمیت ملک کے بیشترعلاقوں میں موسلادھار بارشیں ،سیلاب ،ژالہ باری کاخدشہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں موسلادھار بارشیں بڑے دریاؤں میں سیلاب کا باعث بن سکتی ہیں درجہ حرارت میں تغیرات کی وجہ سے تیز ہوائیں، گرد آلود طوفان اور ژالہ باری کے واقعات پیش آ سکتے ہیں۔مون سون کے پہلے نصف میں شدید بارشوں کا امکان ہے آزاد جموں و کشمیر اور

موسمیاتی تبدیلی ، آزادکشمیر سمیت ملک کے بیشترعلاقوں میں موسلادھار بارشیں ،سیلاب ،ژالہ باری کاخدشہ Read More »

مظفرآباد میں بارش موسم خوشگوار، حبس میں کمی!

مظفرآباد اور گرد و نواح میں اچانک شروع ہونے والی بارش کے بعد نہ صرف موسم خوشگوار ہو گیا بلکہ حبس میں بھی کسی حد تک کمی ہوئی ہے ۔ مظفرآباد شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں اچانک گھٹائیں چھا گئیں اور کچھ ہی دیر بعد بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا، جو وقفے

مظفرآباد میں بارش موسم خوشگوار، حبس میں کمی! Read More »

کشمیر ،پختونخوا، پنجاب اور گلگت بلتستان میں آج بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی چلنے اور بارش کا امکان ہے۔ محکمہ کا کہنا ہے کہ چند مقامات پر موسلادھار بارش یا ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔ ادھر ملک کے میدانی علاقے آج بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں

کشمیر ،پختونخوا، پنجاب اور گلگت بلتستان میں آج بارش کی پیشگوئی Read More »

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا،عید 7 جون بروز ہفتہ کو منائی جائے گی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آج بدھ 28 مئی کو ذی الحج 1446 ہجری کا چاند نظر آ گیا ہے اس طرح یکم ذی الحج کل بروز جمعرات ہوگی، پاکستان میں عید سات جون بروز ہفتہ منائی جائے گی۔ گزشتہ روز پاکستان میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا اور ملک بھر میں کہیں بھی چاند نظر آنے

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا،عید 7 جون بروز ہفتہ کو منائی جائے گی Read More »

ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا ، عید الضحیٰ 7 جون بروز ہفتہ کو ہوگی ، مولانا عبدالخبیر آزاد

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیرآزاد کی زیرصدارت اجلاس۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد شہادتوں کی بنیاد پر چاند کے نظرنہ آنے کا اعلان کردیا ۔ ماہ ذی الحج کے چاند کی تلاش کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جبکہ لاہور اور پشاور کی زونل کمیٹی نے اجلاس

ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا ، عید الضحیٰ 7 جون بروز ہفتہ کو ہوگی ، مولانا عبدالخبیر آزاد Read More »

طوفانی بارش، نالوں میں طغیانی، شاہراہ نیلم بند ، سیاحوں اور شہریوں کیلئے الرٹ جاری

وادی نیلم (کشمیر ڈیجیٹل)طوفانی بارش سے چلہانہ کے مقام پر شاہراہ نیلم بند،ضلعی انتظامیہ کا کہناہے کہ تمام لوگ ضروری و غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں وادی نیلم اور گردونواح میں حالیہ شدید بارشوں اور بادل پھٹنے (کلاؤڈ برسٹ) کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ، جس سے کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ

طوفانی بارش، نالوں میں طغیانی، شاہراہ نیلم بند ، سیاحوں اور شہریوں کیلئے الرٹ جاری Read More »

Scroll to Top