موسم

ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج بروز پیر اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان، خطہ پوٹھوہار اور مشرقی پنجاب سمیت ملک کے کئی علاقوں میں آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہےساتھ ہی بعض علاقوں میں ژالہ باری کی پیش گوئی بھی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل مہر […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی Read More »

ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں، بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے 16 جون تک اسلام آباد، کشمیر، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی، گرد آلود ہواؤں، گرج چمک، بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ بارش سے گرمی اور ہیٹ ویو کی شدت میں واضح کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے

ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں، بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی Read More »

مون سون بارشیں، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اہم اجلاس، تمام محکموں کو الرٹ رکھنےکا حکم

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل) اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام میرپور ڈویژن بھر میں مون سون کے دوران بارشوں،اندھی طوفان،سیلاب اور دیگر آفات سماوی کے نقصانات سے نمٹنےکیلئے ایمرجنسی سروسز کے محکموں کو ہائی الرٹ رکھنے کیلئے ڈویژنل و ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی سربراہی میں لائحہ عمل اختیار کرنے کے سلسلہ میں کمشنر میرپور ڈویژن

مون سون بارشیں، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اہم اجلاس، تمام محکموں کو الرٹ رکھنےکا حکم Read More »

آزادکشمیرسمیت بالائی علاقوں میں 13 جون سے مون سون بارشوں کا امکان،ایس ڈی ایم اے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں 13 جون سے مون سون بارشوں کا امکان ہے ۔ محکمہ ایس ڈی ایم اے کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق کل بروز جمعرات سے گرج چمک کیساتھ بارش، ژالہ باری کا امکان ہے ۔ آزادکشمیر میں شدید بارش کے باعث نالوں میں طغیانی ، تیز ہوائوں سے بجلی

آزادکشمیرسمیت بالائی علاقوں میں 13 جون سے مون سون بارشوں کا امکان،ایس ڈی ایم اے Read More »

ملک بھر میں سورج آگ برسا رہا، محکمہ موسمیات نے گرمی سے پریشان شہریوں کو خوشخبری دے دی

آزاد کشمیر سمیت جڑواں شہروں میں شدید گرمی کا راج برقرار ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے آج جمعرات کی شام یا رات سے بارش کی پیشگوئی کر دی ہے، جس سے گرمی کا زور ٹوٹنے کا امکان ہے۔ گزشتہ کئی روز سے راولپنڈی، اسلام آباد سمیت ملک کے میدانی علاقے سخت گرمی کی لپیٹ میں

ملک بھر میں سورج آگ برسا رہا، محکمہ موسمیات نے گرمی سے پریشان شہریوں کو خوشخبری دے دی Read More »

مون سون بارشیں 15 جون سے شروع 15 ستمبر تک جاری رہنے کا امکان ، ڈی جی موسمیات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ڈی جی محکمہ موسمیات مہر صاحبزاد خان نے بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال مون سون سیزن 15 جون سے 15 ستمبر تک جاری رہے گا۔ انہوں نے وضاحت کی کہ اگرچہ یہ سیزن عمومی طور پر 3 ماہ پر محیط ہوتا ہے، تاہم اس سال اس کے جلد آغاز

مون سون بارشیں 15 جون سے شروع 15 ستمبر تک جاری رہنے کا امکان ، ڈی جی موسمیات Read More »

جہلم ویلی سمیت آزادکشمیر کے بالائی علاقوں میں سورج سوا نیزے پر، شہریوں کی چیخیں نکل گئیں

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) آزاد کشمیر کے خوبصورت وادی جہلم ویلی میں ان دنوں شدید گرمی کی لہر نے عوام کو پریشان کر رکھا ہے۔ جون کے پہلے ہفتے میں درجہ حرارت معمول سے کئی درجے بڑھ گیا ہے، جس کے باعث روزمرہ کے معمولات بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے

جہلم ویلی سمیت آزادکشمیر کے بالائی علاقوں میں سورج سوا نیزے پر، شہریوں کی چیخیں نکل گئیں Read More »

ہٹیاں بالا شدید گرمی کی لپیٹ میں، طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کا جینا محال کردیا

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)پاور ہاؤس شاریاں سے منسلک سینکڑوں علاقوں میں شدید گرمی میں کئی کئی گھنٹے بجلی کی ناقابل برداشت بندش،عوام شدید مشکلات سے دوچار،حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق موسم سرما کی طرح گرمیوں میں بھی پاور ہاؤس شاریاں سے منسلک سینکڑوں علاقوں میں بجلی کی ناقابل برداشت بندش

ہٹیاں بالا شدید گرمی کی لپیٹ میں، طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کا جینا محال کردیا Read More »

weather

ملک بھر میں سورج سوا نیزے پر،درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچ گیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ملک بھر میں سورج سوا نیزے پر،درجہ حرارت 50 ڈگری کے قریب پہنچ گیا ۔ محکمہ موسمیات کےمطابق بھکر میں درجہ حرارت 50 ڈگری کے قریب پہنچ گیا،بھکرمیں درجہ حرارت 49.5 ڈگری،53 ڈگری محسوس کیا جارہا ہے،سرگودھا میں درجہ حرارت 46 ریکارڈ کیا جارہا ہے،ڈی آئی خان میں درجہ حرارت 48 ڈگری ریکارڈ

ملک بھر میں سورج سوا نیزے پر،درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچ گیا Read More »

آزاد کشمیر میں شدید گرمی کی پیشگوئی، پنجاب میں ہیٹ ویو 12 جون تک برقرار رہنے کا امکان

مظفرآباد :آزاد جموں و کشمیر میں آئندہ چند روز کے دوران موسم شدید گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ منگل، 10 جون کو مظفرآباد سمیت دیگر علاقوں میں درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے جبکہ مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق

آزاد کشمیر میں شدید گرمی کی پیشگوئی، پنجاب میں ہیٹ ویو 12 جون تک برقرار رہنے کا امکان Read More »

Scroll to Top