موسم

تیزہواؤں کے باعث وادی لیپہ میں درخت گرنے سے مکان کو نقصان

وادی لیپہ کے علاقے منڈا کلی میں تیز ہواؤں کے باعث ایک درخت رہائشی مکان پر گر گیا جس سے مکان کو جزوی نقصان پہنچا تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ وادی لیپہ کے علاقے منڈا کلی میں تیز ہواؤں کے باعث ایک درخت رہائشی مکان پر گر گیا، جس سے مکان کو […]

تیزہواؤں کے باعث وادی لیپہ میں درخت گرنے سے مکان کو نقصان Read More »

محکمہ موسمیات کی کشمیر میں بارش کیساتھ برفباری کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے کشمیر میں ہلکی بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز مطلع ابر آلود رہنے اور ہلکی بارش کے امکانات ظاہر کیے گئے ہیں جبکہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری کا بھی امکان ہے۔موسم سرد اور نم رہے گا۔  موسمیاتی ماہرین کے مطابق جمعرات کو کشمیر

محکمہ موسمیات کی کشمیر میں بارش کیساتھ برفباری کی پیش گوئی Read More »

امریکا میں برفانی طوفان، 143 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

امریکا کی جنوب مشرقی ریاستوں میں شدید برفانی طوفان نے نظام زندگی مفلوج کردیا ہے۔ الاباما میں 143 سال بعد سب سے زیادہ برفباری ریکارڈ کی گئی، جہاں ایک دن میں 5 انچ سے زائد برفباری ہوئی۔ طوفان کے باعث 3200 سے زائد پروازیں منسوخ، اسکول بند، اور 31 ملین افراد کے لیے برفباری کی

امریکا میں برفانی طوفان، 143 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا Read More »

مظفرآباد اور گردونواح میں بارش و برفباری کا سلسلہ جاری

مظفرآباد اور اس کے مضافاتی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ سرد موسم کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پہاڑی علاقوں میں برفباری کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے، اور متعدد مقامات پر سڑکیں بند ہونے کی

مظفرآباد اور گردونواح میں بارش و برفباری کا سلسلہ جاری Read More »

Scroll to Top