موسم

آزاد کشمیر میں بارشوں کے بعد ممکنہ سیلاب کا خطرہ ، ایس ڈی ایم اے کا ہائی الرٹ جاری

آزاد جموں و کشمیر کے نشیبی علاقوں میں مسلسل بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال سنگین رخ اختیار کرنے لگی ہے۔ پہاڑی ندی نالوں، دریاؤں اور مختلف آبی گزرگاہوں میں پانی کی سطح خطرناک حدوں کو چھونے لگی ہے، جس پر اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) اور فلاڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے ہائی الرٹ […]

آزاد کشمیر میں بارشوں کے بعد ممکنہ سیلاب کا خطرہ ، ایس ڈی ایم اے کا ہائی الرٹ جاری Read More »

آزاد کشمیر سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری، نشیبی علاقے زیر آب، انتظامیہ الرٹ

آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا ہے، جس کے باعث نشیبی علاقوں میں سیلابی کیفیت اور معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز تک وقفے وقفے سے بارشوں کا امکان ہے۔ آزاد کشمیر کے بیشتر علاقوں میں

آزاد کشمیر سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری، نشیبی علاقے زیر آب، انتظامیہ الرٹ Read More »

مون سون

وادی لیپہ میں مسلسل تیسرے روز بارش، موسم خوشگوار فصلیں خوشحال

وادی لیپہ میں جاری بارشوں کا سلسلہ آج تیسرے روز بھی برقرار رہا، جس کے باعث موسم نہایت سرد اور خوشگوار ہو گیا ہے۔ درجہ حرارت میں واضح کمی کے بعد شہریوں نے گرم لباس نکال لیے ہیں، جبکہ زرعی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بارشیں فصلوں کے لیے نہایت مفید ثابت ہوں گی۔

وادی لیپہ میں مسلسل تیسرے روز بارش، موسم خوشگوار فصلیں خوشحال Read More »

پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، پنجاب میں چھتیں گرنے سے 11 افراد جاں بحق

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مظفرآباد، وادی نیلم، وادی لیپہ اور گرد و نواح میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش اور پہاڑوں پر دھند کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا ہے، گرمی کی شدت میں نمایاں کمی آئی ہے۔ بارشوں کے بعد بڑی تعداد

پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، پنجاب میں چھتیں گرنے سے 11 افراد جاں بحق Read More »

آزاد کشمیر میں مون سون کی جھڑیاں، گرمی کا زور ٹوٹ گیا، نشیبی علاقےزیرآب

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں مون سون کی وقفے وقفے سے ہونے والی بارشوں نے شدید حبس اور گرمی کا زور توڑ دیا ہے، جبکہ شہریوں نے موسم خوشگوار ہونے پر سکھ کا سانس لیا ہے۔ مظفرآباد، باغ، راولاکوٹ، نیلم ویلی، ہٹیاں بالا، پٹہکہ، دھیرکوٹ اور لیپہ ویلی سمیت متعدد مقامات پر ہلکی سے

آزاد کشمیر میں مون سون کی جھڑیاں، گرمی کا زور ٹوٹ گیا، نشیبی علاقےزیرآب Read More »

ملک کے مختلف حصوں میں بارش، حادثات میں اموات، سیلاب کے خطرات بڑھ گئے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ حالیہ بارشوں کے نتیجے میں مختلف حادثات میں قیمتی جانوں کا ضیاع بھی دیکھنے ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان کے بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ شہریوں کو

ملک کے مختلف حصوں میں بارش، حادثات میں اموات، سیلاب کے خطرات بڑھ گئے Read More »

آزاد کشمیر میں فلڈ کنٹرول رومز قائم، محکمہ موسمیات نے موسلادھار بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا

آزاد جموں و کشمیر کے تمام 10 اضلاع میں ضلعی اور تحصیل سطح پر فلڈ ایمرجنسی وارننگ سینٹرز اور کنٹرول رومز قائم کر دیے گئے ہیں تاکہ حالیہ اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے دوران بروقت اور مؤثر کارروائی ممکن بنائی جا سکے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ مراکز ضلعی ڈپٹی کمشنرز کی نگرانی میں قائم

آزاد کشمیر میں فلڈ کنٹرول رومز قائم، محکمہ موسمیات نے موسلادھار بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا Read More »

آزادکشمیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش، لینڈسلائیڈنگ ، طغیانی کا خدشہ، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، اسلام آباد، خیبرپختونخوا،پنجاب، گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران خیبر پختونخواہ، کشمیر، شمال مشرقی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار میں چند مقامات پر موسلادھار بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے مزید کہا کہ 13

آزادکشمیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش، لینڈسلائیڈنگ ، طغیانی کا خدشہ، محکمہ موسمیات Read More »

برطانیہ میں شدید ہیٹ ویو، 130 سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، سنگین پانی کا بحران

برطانیہ جیسے ٹھنڈے ملک میں موسم گرما اس بار تاریخ رقم کر گیا ہے، جہاں شدید ہیٹ ویو اور پانی کی قلت نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق برطانیہ اس وقت 130 سالہ بدترین ہیٹ ویو کا سامنا کر رہا ہے،یہ موسمی ریکارڈ صرف سب سے زیادہ

برطانیہ میں شدید ہیٹ ویو، 130 سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، سنگین پانی کا بحران Read More »

آزادکشمیر: مون سون بارشیں،ندی نالوں میں طغیانی، نقصانات کی تفصیلات ، الرٹ جاری

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل / رپورٹ : سفیر رضا چغتائی) سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ مون سون بارشوں بارشوں کے دوران نقصانات کی تفصیلات اور آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید بارشوں کی ہیشنگوئی کردی۔۔ دوسری جانب مسلسل موسلادھار بارش کے باعث موجی نالہ میں شدید طغیانی آ گئی ۔ تاہم

آزادکشمیر: مون سون بارشیں،ندی نالوں میں طغیانی، نقصانات کی تفصیلات ، الرٹ جاری Read More »

Scroll to Top