یوم پاکستان ،آزاد کشمیر کے داخلی دروازے کوہالہ میں یادگاری دیوار کا افتتاح،پرچم کشائی کی گئی
کوہالہ ( کشمیر ڈیجیٹل)یوم پاکستان کے موقع پر آزاد کشمیر کے داخلی دروازے کوہالہ پر جھنڈا لہرایا گیا اور تحریک آزادی کشمیر کے ہیروز کی یاد میں ایک یادگاری دیوار کا افتتاح کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر آزاد کشمیر کے کوہالہ انٹری پوائنٹ پر شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، اس […]