ٹیکنالوجی

plastic

جاپانی سائنسدانوں نے چند گھنٹوں میں سمندر کے پانی میں حل ہونے والا پلاسٹک تیار کر لیا

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاپانی سائنسدانوں نے ایک ایسا انقلابی پلاسٹک تیار کیا ہے جو سمندر کے پانی میں حل ہو جاتا ہے اور کوئی نقصان دہ باقیات بھی نہیں چھوڑتا، یہ پلاسٹک نمکین پانی میں ایک گھنٹے کے اندر مکمل طور پر تحلیل ہو جاتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ پلاسٹک […]

جاپانی سائنسدانوں نے چند گھنٹوں میں سمندر کے پانی میں حل ہونے والا پلاسٹک تیار کر لیا Read More »

سولرنیٹ میٹرنگ میں بڑی تبدیلی کی تیاری، فی یونٹ ادائیگی کم کرنے کی تجویز

وفاقی حکومت نے ملک میں سولر توانائی کے بڑھتے ہوئے رجحان کے پیش نظر نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیٹ میٹرنگ پالیسی میں مجوزہ تبدیلی کے لیے سمری تیار کر لی گئی ہے، جسے بجٹ کے بعد وفاقی کابینہ سے منظوری کے لیے پیش کیا جائے

سولرنیٹ میٹرنگ میں بڑی تبدیلی کی تیاری، فی یونٹ ادائیگی کم کرنے کی تجویز Read More »

چین کے J-10 یا امریکہ کے F-15EX؟ انڈونیشیا کا لڑاکا طیاروں کے انتخاب پر غور

جکارتہ: انڈونیشیا نے چین سے J-10 لڑاکا طیارے خریدنے پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا ہے۔ نائب وزیرِ دفاع ڈونی ایرماوان تاؤفانتو کے مطابق حکومت ان طیاروں کی سسٹم کمپٹیبلیٹی، بعد از فروخت تکنیکی معاونت اور قیمت جیسے اہم پہلوؤں سے جائزہ لے رہی ہے۔ انڈونیشیا کے نائب وزیرِ دفاع، ریٹائرڈ ایئر مارشل ڈونی

چین کے J-10 یا امریکہ کے F-15EX؟ انڈونیشیا کا لڑاکا طیاروں کے انتخاب پر غور Read More »

واٹس ایپ کے مقابلے میں ایلون مسک کا نیا انقلابی چیٹ ایپ لانے کا اعلان

ایلون مسک نے پیغام رسانی کی دنیا میں تہلکہ مچانے کی تیاری کر لی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے مالک نے واٹس ایپ کے مقابلے میں نیا انقلابی چیٹ فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ نیا پرائیوٹ میسجنگ فیچر “ایکس چیٹ” کے نام

واٹس ایپ کے مقابلے میں ایلون مسک کا نیا انقلابی چیٹ ایپ لانے کا اعلان Read More »

رعشے کی بروقت شناخت کیلئے سائنس دانوں کی انقلابی ایجاد: اے آئی پین

سائنس دانوں نے ایک نیا تھری ڈی پرنٹڈ قلم تیار کیا ہے جو مقناطیسی سیاہی سے لکھتے ہوئے ہاتھ کی حرکت کا تجزیہ کرتا ہے اور مصنوعی ذہانت (AI) کی مدد سے پارکنسن جیسے اعصابی مرض کی ابتدائی علامات کی نشاندہی کرتا ہے۔ پارکنسن ایک لاعلاج اعصابی بیماری ہے جو دنیا بھر میں ایک کروڑ

رعشے کی بروقت شناخت کیلئے سائنس دانوں کی انقلابی ایجاد: اے آئی پین Read More »

قومی سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی بچوں کے حوالے سے اہم ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)قومی سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی والدین کیلئے اہم ایڈوائزری جاری کر دی۔ جاری ایڈوائزری کے مطابق بچوں کو ڈیجیٹل دنیا میں محفوظ اور ذمہ دار بنانے کی تربیت دیں، بچوں کو ذاتی معلومات کی حفاظت سے متعلق آگاہی دیں، والدین بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور سرگرمیوں پر نظر رکھیں، والدین پیغامات،

قومی سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی بچوں کے حوالے سے اہم ایڈوائزری جاری Read More »

جہلم ویلی، ایس کام کی ناقص سروس ،صارفین شدید مشکلات کا شکار، حکام خاموش تماشائی

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) جہلم ویلی کے مختلف علاقوں ہٹیاں بالا، چکار، چناری اور گردونواح میں ایس کام کی انٹرنیٹ سروس گزشتہ دو ہفتوں سے مکمل طور پر غیر فعال ہے، ناقص انٹر نیٹ سروس کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ انٹرنیٹ سروس کی بندش سے تعلیمی سرگرمیاں، کاروباری معاملات اور

جہلم ویلی، ایس کام کی ناقص سروس ،صارفین شدید مشکلات کا شکار، حکام خاموش تماشائی Read More »

چین نے دنیا کا سب سے بڑا ڈرون بردار ائیر کرافٹ تیار کر لیا!

جدید جنگی ٹیکنالوجی میں ڈرونز کی بڑھتی ہوئی اہمیت کے پیش نظرچین نے ایک اور بڑا قدم اٹھاتے ہوئے دنیا کا سب سے بڑا ڈرون ایئر کرافٹ ’’Jiu Tian‘‘ تیار کر لیا ہے۔ یہ منصوبہ چین کی دو عسکری کمپنیوں کے اشتراک سے مکمل کیا گیا ہے جو چینی دفاعی نظام کو مزید طاقتور بنانے

چین نے دنیا کا سب سے بڑا ڈرون بردار ائیر کرافٹ تیار کر لیا! Read More »

امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت میں ٹیسلا مینوفیکچرنگ پلانٹ منصوبہ رکوادیا

نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت میں کار ساز کمپنی ٹیسلا کا مینوفیکچرنگ پلانٹ لگنے سے رکوادیا۔ بھارتی ہیوی انڈسٹریز کے وزیر ایچ ڈی کمار سوامی نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ٹیسلا نے صرف بھارت میں صرف شورومز کھولنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ خیال رہے کہ امریکی صدرٹرمپ نے فروری میں

امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت میں ٹیسلا مینوفیکچرنگ پلانٹ منصوبہ رکوادیا Read More »

گاڑی خریدنے کا خواب مزید مہنگا،ہنڈائی نے قیمتیں بڑھادیں

ہنڈائی نیشاط موٹرز پرائیویٹ لمیٹڈ نے اپنی مختلف ماڈلز کے فریٹ چارجز میں اضافہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ چارجز میں یہ تبدیلی جس کا اعلان 19 مئی 2025 کو سرکاری سرکلر کے ذریعے کیا گیا 1 جون سے موثر ہو گئی ہیں اور ان تمام گاڑیوں پر لاگو ہوگئی جن کی انوائس  اس

گاڑی خریدنے کا خواب مزید مہنگا،ہنڈائی نے قیمتیں بڑھادیں Read More »

Scroll to Top