ٹیکنالوجی

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی Q2 قسط کب جاری ہوگی؟

حکومتِ پاکستان کی جانب سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کی Q2 (2025–26) قسط کے آغاز کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ قسط 26 جنوری 2026 سے پورے پاکستان میں ریٹیل ماڈل کے تحت مستحقین کو فراہم کی جائے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مستحقین کو ان کی قسط کے بارے میں SMS […]

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی Q2 قسط کب جاری ہوگی؟ Read More »

نادرا

نادرا نے ریئل ٹائم شناختی کارڈ مانیٹرنگ ایپ متعارف کروا دی

قومی ڈیٹا بیس اور رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کے لیے ریئل ٹائم شناختی کارڈ مانیٹرنگ ایپ متعارف کروا دی ہے، جس کا مقصد شہریوں کو ان کی شناختی معلومات پر زیادہ کنٹرول فراہم کرنا ہے۔ اس ایپ کے ذریعے شہری اب اپنے قومی شناختی کارڈ کے ڈیٹا کے استعمال کی نگرانی کر سکیں گے،

نادرا نے ریئل ٹائم شناختی کارڈ مانیٹرنگ ایپ متعارف کروا دی Read More »

رمضان المبارک

رمضان 2026 میں دنیا بھر میں روزے کا دورانیہ کتنے گھنٹے ہوگا؟

رمضان المبارک 2026 کی متوقع تاریخ اور دنیا کے مختلف حصوں میں روزے کے دورانیے سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، تاہم حتمی تاریخ کا اعلان حسبِ روایت چاند دیکھنے کے بعد 29 شعبان کو کیا جائے گا۔ گزشتہ سال اکتوبر میں متحدہ عرب امارات میں کیے گئے فلکیاتی حسابات کے مطابق رمضان 2026

رمضان 2026 میں دنیا بھر میں روزے کا دورانیہ کتنے گھنٹے ہوگا؟ Read More »

ایلون مسک کی اے آئی ٹیکنالوجی کے حوالے سے حیران کن پیشگوئی

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کے حوالے سے حیران کن بلکہ کسی حد تک ناقابل یقین پیشگوئی کی ہے۔ ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم میں خطاب کرتے ہوئے ایلون مسک نے پیشگوئی کی کہ 2026 کے آخر تک اے آئی ٹیکنالوجی انسانوں سے زیادہ ذہین

ایلون مسک کی اے آئی ٹیکنالوجی کے حوالے سے حیران کن پیشگوئی Read More »

پرانے برانڈڈموبائل فونزکی درآمد کیلئے نئی کسٹمز ویلیوز کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن نے 62 اقسام کے استعمال شدہ اور پرانے برانڈڈ موبائل فونز کی درآمد کیلئے نئی کسٹمز ویلیوز کا اعلان کر دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق درآمدی ڈیوٹیز اور دیگر ٹیکسز عالمی منڈی میں موجود قیمتوں کے مطابق ہم آہنگ کرنے کیلئے حکومتی سطح پراقدام اٹھایا گیا ہے۔

پرانے برانڈڈموبائل فونزکی درآمد کیلئے نئی کسٹمز ویلیوز کا اعلان Read More »

سوشل میڈیا پر ایک غلط کلک آپ کو جیل تک لے جا سکتا ہے،اہم خبر آگئی

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے عوامی آگاہی کے لیے ایک تفصیلی ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں سوشل میڈیا استعمال کرنے والے شہریوں کو سنگین قانونی نتائج سے خبردار کیا گیا ہے۔ ایجنسی کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک غلط کلک، غیر محتاط پوسٹ یا بغیر تصدیق خبر

سوشل میڈیا پر ایک غلط کلک آپ کو جیل تک لے جا سکتا ہے،اہم خبر آگئی Read More »

آئی فون کی کسٹم ویلیو میں بڑ ی کمی،صارفین کے لیے خوشخبری

کراچی: آئی فون خریدنے کے خواہشمند صارفین کے لیے خوشخبری ہے کیونکہ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن نے ایپل آئی فون 14 کے مختلف ماڈلز کی کسٹم ویلیو میں واضح کمی کر دی ہے۔ یہ اقدام ملک میں موبائل فون کی مارکیٹ ویلیو کے ساتھ کسٹم ویلیو کو ہم آہنگ کرنے کی کوششوں کے ایک

آئی فون کی کسٹم ویلیو میں بڑ ی کمی،صارفین کے لیے خوشخبری Read More »

ایپل کمپنی کا تاریخ میں پہلی بارسستا لیپ ٹاپ متعارف کرانے کا اعلان

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل )انٹرنیشنل موبائل اور لیپ ٹاپ کمپنی ایپل میک بک پریمیم اور مہنگے ڈیوائسز کے طور پر پیش کرتا ہے مگر کمپنی پہلی بار بجٹ لیپ ٹاپ مارکیٹ میں قدم رکھنے جا رہی ہے۔ بلوم برگ کے صحافی مارک گرومن کا کہنا ہے کہ ایپل 2026 میں ایک ایسا نیا کم قیمت میک

ایپل کمپنی کا تاریخ میں پہلی بارسستا لیپ ٹاپ متعارف کرانے کا اعلان Read More »

ایف بی آر نے موبائل فون برانڈز کے لیے نئی کسٹم ویلیوز کا اعلان کر دیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 62 قسم کے استعمال شدہ موبائل فونز کی درآمد کے لیے نئی کسٹمز قیمتیں فکس کر دی ہیں۔ اس کا مقصد درآمدی ڈیوٹی اور ٹیکس کو موجودہ عالمی مارکیٹ کے مطابق بنانا ہے۔ کراچی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن نے اس سلسلے میں 2026 کی ویلیوایشن

ایف بی آر نے موبائل فون برانڈز کے لیے نئی کسٹم ویلیوز کا اعلان کر دیا Read More »

پاکستان میں سست انٹرنیٹ کا حل کیا فائیو جی سروس ہے؟

پاکستان میں اکثر شہری روزانہ کی زندگی میں انٹرنیٹ سست یا بند ہونے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر، اکثرسننے میں آیا ہو گا’’معاف کیجیے، میرا انٹرنیٹ نہیں چل رہا تھا، اس لیے آپ کا پیغام دیر سے پڑھا،یاآج کارڈ کی ادائیگی ممکن نہیں، انٹرنیٹ بند ہے، اس لیے

پاکستان میں سست انٹرنیٹ کا حل کیا فائیو جی سروس ہے؟ Read More »