ٹیکنالوجی

پاکستان میں پہلی بار اونٹنی کو مصنوعی ٹانگ لگا کر چلنے کے قابل بنا دیا گیا

اونٹنی کیمی جب خوراک کی تلاش میں ایک زمین دار کی زمین پر جا پہنچی تو مبینہ طور پر اس شخص نے ظلم کی انتہا کرتے ہوئے اس کی ایک ٹانگ کاٹ دی۔ لیکن قسمت نے کیمی کا ساتھ دیا۔ ایک جانوروں کے تحفظ کے ادارے نے نہ صرف اسے بچایا بلکہ اسے ایک نئی […]

پاکستان میں پہلی بار اونٹنی کو مصنوعی ٹانگ لگا کر چلنے کے قابل بنا دیا گیا Read More »

16سال سے کم عمر افراد کے سوشل میڈیا اکائونٹس بنانے پر پابندی کا بل سینیٹ میں پیش

اسلام آباد:16 سال سے کم عمر افراد پر سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنانے پر پابندی کا بل سینیٹ میں پیش کردیا گیا، خلاف ورزی پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر 50 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا۔ اکاؤنٹ بنانے میں مدد دینے والے کو چھ ماہ قید کی سزا ہوگی، پی ٹی اے پہلے سے بنے ہوئے تمام

16سال سے کم عمر افراد کے سوشل میڈیا اکائونٹس بنانے پر پابندی کا بل سینیٹ میں پیش Read More »

کیا جسم کے اندر موجود فنگس دماغی امراض کا سبب بن سکتی ہے؟حیران کن تحقیق سامنے آ گئی!

لندن (کشمیر ڈیجیٹل): سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ انسانی جسم میں پائی جانے والی فنگس نہ صرف اندرونی نظام پر اثر ڈال سکتی ہے بلکہ یہ دماغی بیماریوں جیسے الزائمر یا ذہنی مسائل جیسے ڈپریشن اور شیزوفرینیا سے بھی جڑی ہو سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ تحقیق ابھی ابتدائی مراحل میں ہے لیکن

کیا جسم کے اندر موجود فنگس دماغی امراض کا سبب بن سکتی ہے؟حیران کن تحقیق سامنے آ گئی! Read More »

پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد:پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نئے جاری ہونے والے پاسپورٹ پر والد کے ساتھ اب والدہ کا نام بھی لازمی قرار دے دیا گیا۔ تجدید کروائے جانے والی پاسپورٹس پر بھی والد اور والدہ کا نام لکھا جائیگا۔ ترجمان پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کے مطابق فیصلہ عالمی معیار سے ہم آہنگ

پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا Read More »

واٹس ایپ ہیکنگ سے بچاؤ کیلئے پی ٹی اے نے ایڈوائزری جاری کردی

اسلام آباد:پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واٹس ایپ صارفین کو مقامی اور بین الاقوامی نمبروں سے موصول ہونے والے مشتبہ پیغامات سے ہوشیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق سائبر مجرمان واٹس ایپ کے جعلی آفیشل اکاؤنٹس بناکر اور واٹس ایپ لوگو استعمال کرکے دھوکہ دہی کے پیغامات

واٹس ایپ ہیکنگ سے بچاؤ کیلئے پی ٹی اے نے ایڈوائزری جاری کردی Read More »

افسوسناک حادثہ:نیویارک میں ایم آر آئی مشین کی مقناطیسی قوت سے شخص ہلاک

نیویارک کے ایک طبی مرکز میں ایم آر آئی مشین کے باعث ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں ایک 61 سالہ شخص ہلاک ہو گیا۔ واقعہ ویسٹبری کے “نساؤ اوپن ایم آر آئی” سینٹر میں بدھ کی دوپہر پیش آیا، جب ایک شخص دھاتی چین پہنے بغیر اجازت ایم آر آئی روم میں داخل

افسوسناک حادثہ:نیویارک میں ایم آر آئی مشین کی مقناطیسی قوت سے شخص ہلاک Read More »

بھارتی جنگی جنون میں اضافہ، بھارتی فوج کو 6 لاکھ سے زائد جدید ترین کلاشنکوف رائفلیں دینے کی تیاریاں

نئی دلی(کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی فوج کو 5ہزار 2سو کروڑ کے معاہدے کے تحت ”اے کے۔203“ اسالٹ رائفلز کی ایک تازہ کھیپ موصول ہونے والی ہے ۔ یہ مشہور کلاشنکوف رائفل کا جدید ورژن ہے ۔ رائفل 8سو میٹر تک کی رینج کے ساتھ فی منٹ 7سو راو نڈ فائر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور اس

بھارتی جنگی جنون میں اضافہ، بھارتی فوج کو 6 لاکھ سے زائد جدید ترین کلاشنکوف رائفلیں دینے کی تیاریاں Read More »

روایتی گاڑیوں پر نئی لیوی نافذ، الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کی تیاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل): حکومت نے انجن سے چلنے والی گاڑیوں پر ایک نئی مالیاتی وصولی نافذ کر دی ہے جسے “انرجی وہیکل ایڈاپشن لیوی” کا نام دیا گیا ہے۔ اس اقدام سے سرکاری سطح پر سالانہ 10 ارب روپے آمدن متوقع ہے، جو ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے منصوبوں پر خرچ کی

روایتی گاڑیوں پر نئی لیوی نافذ، الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کی تیاری Read More »

بیروزگاروں کیلئے خوشخبری،حکومت الیکٹرک رکشے اور لوڈر فراہم کریگی

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ حکومت روزگار کیلئے ایسے لوگوں کو الیکٹرک رکشے اور لوڈر فراہم کرے گی جو بیروزگار ہیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں الیکٹرک بائیکس، رکشہ و لوڈر کے حصول میں حکومتی معاونت کاجائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا

بیروزگاروں کیلئے خوشخبری،حکومت الیکٹرک رکشے اور لوڈر فراہم کریگی Read More »

فیک آئی ڈیز کیخلاف فیس بیک انتظامیہ ان ایکشن، 1 کروڑ جعلی پروفائلز اُڑا دیں

فیس بُک نے 2025 کے پہلے نصف میں ایک بڑی احتسابی کارروائی کے تحت تقریباً 1 کروڑ جعلی پروفائلز حذف کردی ہیں۔ سی این بی سی نے لکھا ہے میٹا کے مطابق یہ جعلی پروفائلز معروف صارفین یا مواد تخلیق کرنے والوں کا روپ اختیار کیے ہوئے تھے۔ یہ قدم “اصل” صارفین کے مواد کو

فیک آئی ڈیز کیخلاف فیس بیک انتظامیہ ان ایکشن، 1 کروڑ جعلی پروفائلز اُڑا دیں Read More »

Scroll to Top