پی ایس ایل

ٹاس سے 10منٹ قبل لاہور پہنچنے والے سکندر نے میچ کا رخ پلٹا اور ٹائٹل جتوادیا

لاہور؛پاکستان سپر لیگ 10 کا فائنل شروع ہونے سے 10منٹ پہلے لاہور پہنچنے والے سکندر رضا نے لاہور قلندرز کو تیسری بار پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کا ٹائٹل جتوا دیا۔ پی ایس ایل 10 کے فائنل میں لاہور قلندرز کی جانب سے وننگ شاٹ مارنے والے سکندر رضا، میچ سے 24 گھنٹے قبل […]

ٹاس سے 10منٹ قبل لاہور پہنچنے والے سکندر نے میچ کا رخ پلٹا اور ٹائٹل جتوادیا Read More »

پی ایس ایل 10کا میلہ اختتام پذیر،چمچماتی ٹرافی لاہور قلندرزکے نام

لاہور:پی ایس ایل 10 کا میلہ اپنے اختتام کو پہنچ گیا ، فائنل میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوشکست دے کر چمچاتی ٹرافی اپنے نام کرلی۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 201 رنز بنا ئے ،202رنز کا مقررہ ہدف لاہور قلندرز

پی ایس ایل 10کا میلہ اختتام پذیر،چمچماتی ٹرافی لاہور قلندرزکے نام Read More »

پی ایس ایل ایلیمنیٹر 2،اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست،لاہور قلندرز فائنل میں پہنچ گئی

لاہور:ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی۔ لاہور قلندرز کے 203 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 107 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور یوں اسے 95 رنز سے شکست کا

پی ایس ایل ایلیمنیٹر 2،اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست،لاہور قلندرز فائنل میں پہنچ گئی Read More »

صاحبزادہ فرحان، ٹی 20 میں ویرات کوہلی کے ہم پلہ ہو گئے!

پاکستان کے ابھرتے ہوئے بیٹر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے نمایاں کھلاڑی صاحبزادہ فرحان نے ٹی 20 کرکٹ میں شاندار کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے بھارتی اسٹار ویرات کوہلی کا ایک اہم ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔ 29 سالہ صاحبزادہ فرحان  رواں پی ایس ایل سیزن میں ایک سنچری اور تین نصف سنچریوں کی

صاحبزادہ فرحان، ٹی 20 میں ویرات کوہلی کے ہم پلہ ہو گئے! Read More »

پی ایس ایل ایلیمنیٹر 2 میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈآج مدمقابل

لاہور : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے ایلیمنیٹر 1 میں لاہور قلندرز کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر آج (جمعہ کو) قذافی اسٹیڈیم میں ایلیمنیٹر 2 میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ سے مقابلہ کریگی۔ آج کے میچ کی فاتح ٹیم اتوار (25 مئی) کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے

پی ایس ایل ایلیمنیٹر 2 میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈآج مدمقابل Read More »

پی ایس ایل ایلیمینیٹر، لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو شکست دےکر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا

لاہور:ابی ایل پی ایس ایل 10 کے پہلے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایلیمینیٹر میں لاہور قلندرز نے 191 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور میں حاصل کیا۔ قلندرز کی

پی ایس ایل ایلیمینیٹر، لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو شکست دےکر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا Read More »

پی ایس ایل،اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 79 رنز سے شکست دیدی

راولپنڈی: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10کے 30 ویں اور آخری لیگ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 79 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈکےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ میچ پی ایس ایل 10

پی ایس ایل،اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 79 رنز سے شکست دیدی Read More »

پی ایس ایل،پشاور زلمی کو شکست ،لاہور قلندرز نےپلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا

راولپنڈی:ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10کے 29 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو ہرا کر پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ راولپنڈی میں کھیلا گیا میچ آندھی اور بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا اور میچ کو 13 اوور تک محدود کردیا گیا۔ پشاور زلمی نے ٹاس جیت

پی ایس ایل،پشاور زلمی کو شکست ،لاہور قلندرز نےپلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

پی ایس ایل کے میچ میں پاک فضائیہ کو خراج تحسین، ایئرچیف کی بھی شرکت

راولپنڈی:پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کی مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان سپر لیگ سیزن 10 میں اتوار کا دن پاک فضائیہ کے نام کیا گیا۔ اس موقع پر ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور پشاور زلمی اور لاہور

پی ایس ایل کے میچ میں پاک فضائیہ کو خراج تحسین، ایئرچیف کی بھی شرکت Read More »

پی ایس ایل کا 9 روز بعد آج سے دوبارہ آغاز، راولپنڈی میں اہم مقابلہ ہوگا

اسلام آباد:نو روز کے وقفے کے بعد ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹائٹل کی دوڑ آج (ہفتے ) سے دوبارہ شروع ہونے جا رہی ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں اہم مقابلے کا آغاز بابر اعظم کی قیادت میں پشاور زلمی اور ڈیوڈ وارنر کی کراچی کنگز کے درمیان ہوگا۔ گزشتہ

پی ایس ایل کا 9 روز بعد آج سے دوبارہ آغاز، راولپنڈی میں اہم مقابلہ ہوگا Read More »

Scroll to Top