بھارت سے شکست پر شاہد آفریدی برس پڑے، شاہین سمیت کئی کھلاڑیوں کو باہر بٹھانے کا مشورہ دیدیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ٹی 20ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد کھلاڑیوں پر برہم ہوگئے۔ اتوار کو آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو 61 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ بھی پڑھیں: کپتان سلمان علی آغا نے بھارت […]









