ورلڈکپ کا سیمی فائنل اور فائنل وقت کا ضیاع تھے، بھارتی اداکار کا اپنی ٹیم پر طنز
مبئی : بھارتی اداکار اور متنازع فلمی ناقد کمال راشد خان (کے آر کے) اپنی مخصوص عادت کے مطابق ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں، تاہم اس بار انہوں نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں فتح کو نشانے پر لیا ہے۔ کے آر کے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹویٹر) پر […]
ورلڈکپ کا سیمی فائنل اور فائنل وقت کا ضیاع تھے، بھارتی اداکار کا اپنی ٹیم پر طنز Read More »









