پی ایس ایل

پی ایس ایل،صاحبزادہ فرحان کی سنچری، ملتان نے بڑا ہدف حاصل کرلیا، حیدرآباد کو شکست

لاہور: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 میں ملتان سلطانز نے صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری کی بدولت حیدرآباد کنگز مین کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں حیدرآباد کنگز مین نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہ بھی پڑھیں: آئی پی ایل […]

پی ایس ایل،صاحبزادہ فرحان کی سنچری، ملتان نے بڑا ہدف حاصل کرلیا، حیدرآباد کو شکست Read More »

آئی پی ایل چھوڑ کر پی ایس ایل کیوں جوائن کی؟ ایڈم زمپا نے بھارتی لیگ کے پول کھول دیے

کراچی: آسٹریلیا کے اسٹار اسپنر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے ایڈم زمپا نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) چھوڑنے کی اصل وجہ بتاتے ہوئے بھارتی لیگ کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ آئی پی ایل میں انہیں ان کی مہارت

آئی پی ایل چھوڑ کر پی ایس ایل کیوں جوائن کی؟ ایڈم زمپا نے بھارتی لیگ کے پول کھول دیے Read More »

سکیورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی ،لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی پر 10لاکھ جرمانہ

لاہور قلندرز نے ہوٹل میں سکیورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی پرایکشن لیتے ہوئے کپتان شاہین شاہ آفریدی پر جرمانہ عائد کردیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 11) میں لاہور قلندر نے سکیورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر اپنی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے 10 لاکھ روپے جرمانہ

سکیورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی ،لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی پر 10لاکھ جرمانہ Read More »

لاہور قلندرز پر 5 رنز کی پنالٹی؛ بال ٹیمپرنگ تنازع پر سکندر رضا کا اہم بیان سامنے آ گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 11 میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان ہونے والا مقابلہ ایک نئے تنازع کی نذر ہو گیا ہے۔ میچ کے آخری اوور میں بال سے چھیڑ چھاڑ (بال ٹیمپرنگ) کے الزامات کے بعد لاہور قلندرز پر 5 رنز کی پنالٹی لگا دی گئی ہے۔ اس

لاہور قلندرز پر 5 رنز کی پنالٹی؛ بال ٹیمپرنگ تنازع پر سکندر رضا کا اہم بیان سامنے آ گیا Read More »

کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی،حسن علی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد

لاہور: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز کے فاسٹ بولر حسن علی کو جرمانہ کر دیا گیا ۔ پی سی بی کے مطابق حسن علی کو اتوار کو لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل،بال ٹیمپرنگ

کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی،حسن علی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد Read More »

پی ایس ایل،بال ٹیمپرنگ پر فخر زمان کو لیول تھری جرم پر چارج کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 11 میں بال ٹیمپرنگ پر لاہور قلندرز کے فخر زمان کو لیول تھری جرم پر چارج کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نےکوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزیوں پراعلامیہ جاری کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل11،پشاور زلمی نے منفرد عالمی ریکارڈ قائم کر دیا پی سی بی

پی ایس ایل،بال ٹیمپرنگ پر فخر زمان کو لیول تھری جرم پر چارج کر دیا گیا Read More »

گیند سے چھیڑ چھاڑ لاہور قلندرز کو مہنگی پڑی،امپائر نے پنالٹی ڈال دی

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز کی اننگز میں گیند کی حالت میں تبدیلی پر لاہور قلندرز کو 5 رنز کی پنالٹی کا سامنا کرنا پڑا۔ فیلڈ امپائر نےگیند کی حالت سے مطمئن نہ ہونےکے سبب کراچی کنگزکو 5 پنالٹی رنز ایوارڈ کئے۔ فیلڈ امپائرز فیصل آفریدی اور

گیند سے چھیڑ چھاڑ لاہور قلندرز کو مہنگی پڑی،امپائر نے پنالٹی ڈال دی Read More »

کراچی کنگز

پی ایس ایل 11، چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 4وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے اس میچ میں ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے کراچی نے آخری اوور کی تیسری گیند پر کامیابی سمیٹی اور اہم

پی ایس ایل 11، چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 4وکٹوں سے ہرا دیا Read More »

جیت

لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 129رنز کا ہدف دیدیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کے لیے 129 رنز کا ہدف مقرر کیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جا رہے اس میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پوری ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9

لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 129رنز کا ہدف دیدیا Read More »

گلیڈی ایٹرز

پی ایس ایل11، پانچویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حیدرآباد کنگزمین کو 40 رنز سے ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 5ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حیدرآباد کنگزمین کو 40 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی ۔ یہ مقابلہ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا

پی ایس ایل11، پانچویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حیدرآباد کنگزمین کو 40 رنز سے ہرا دیا Read More »