شاردہ میں پاک فوج کے زیر اہتمام سپورٹس فیسٹول،طلباء وطالبات کی بھرپور شرکت
نیلم: وادی نیلم کے سیاحتی مقام شاردہ میں پاک فوج کے زیر اہتمام سپورٹس فیسٹول کاانعقاد فیسٹول میں رسہ کشی، جمپنگ ، میراتھن ریس،کرکٹ، والی بال سمیت مختلف روایتی کھیل پیش کئے گئے ۔ عوام علاقہ سمیت مختلف سکولوں کے طلبا و طالبات نے شرکت کی ،مختلف سکولوں کے طلباو طالبات نے ٹیبلو پیش کر […]
شاردہ میں پاک فوج کے زیر اہتمام سپورٹس فیسٹول،طلباء وطالبات کی بھرپور شرکت Read More »