کھیل

پی ایس ایل 11: روایتی حریف کراچی کنگز اور لاہور قلندرز آج ٹکرائیں گے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن میں آج کرکٹ کے شائقین کے لیے اتوار کا دن انتہائی سنسنی خیز ثابت ہوگا، جب روایتی حریف کراچی کنگز اور لاہور قلندرز قذافی اسٹیڈیم میں ایکشن میں ہوں گے۔ دونوں ٹیموں نے ٹورنامنٹ کا آغاز فاتحانہ انداز میں کیا ہے۔ کراچی کنگز نے اپنے افتتاحی […]

پی ایس ایل 11: روایتی حریف کراچی کنگز اور لاہور قلندرز آج ٹکرائیں گے Read More »

پی ایس ایل11،پشاور زلمی نے منفرد عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں پشاور زلمی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے راولپنڈیز کے خلاف ایک منفرد عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ میچ میں پشاور زلمی نے 215 رنز کے بڑے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 218 رنز بنا کر کامیابی حاصل کی، تاہم حیران کن طور پر ٹیم کے

پی ایس ایل11،پشاور زلمی نے منفرد عالمی ریکارڈ قائم کر دیا Read More »

پی ایس ایل،اسلام آباد یونائیٹڈ کی بولنگ ناکام، ملتان سلطانز پانچ وکٹوں سے کامیاب

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن کے چوتھے میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ ہفتہ کو لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ملتان سلطانز نے 172 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ جوش فلپ نے

پی ایس ایل،اسلام آباد یونائیٹڈ کی بولنگ ناکام، ملتان سلطانز پانچ وکٹوں سے کامیاب Read More »

’ہم سب فینز کی واپسی چاہتے ہیں‘: پی ایس ایل ٹیم مالکان کی وزیراعظم سےاپیل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تمام فرنچائزز کے مالکان نے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ شائقینِ کرکٹ کو اسٹیڈیم میں آنے کی اجازت دی جائے۔ مختلف ٹیم مالکان نے سوشل میڈیا پر پیغامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فینز کے بغیر پی ایس ایل کا میلہ ادھورا ہے۔ تفصیلات

’ہم سب فینز کی واپسی چاہتے ہیں‘: پی ایس ایل ٹیم مالکان کی وزیراعظم سےاپیل Read More »

پی ایس ایل،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست، کراچی کنگز نے کامیابی سمیٹ لی

کراچی کنگز نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی۔ معین علی کی جارحانہ اننگز اور حسن علی کی تباہ کُن بولنگ نے کراچی کنگز کی فتح میں اہم کردار کیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے رواں سیزن کے دوسرے میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ دیکھنے

پی ایس ایل،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست، کراچی کنگز نے کامیابی سمیٹ لی Read More »

متنازع ٹوئٹ،کرکٹر نسیم شاہ کا سینٹرل کنٹریکٹ خطرے میں پڑ گیا

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر شوکاز جاری کردیا۔ پی سی بی کے مطابق راولپنڈیز کے کھلاڑی نسیم شاہ کو سینٹرل کنٹریکٹ، میڈیا پالیسی اور ریگولیشنز کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کیا گیا اور شوکاز نوٹس پی سی بی کے

متنازع ٹوئٹ،کرکٹر نسیم شاہ کا سینٹرل کنٹریکٹ خطرے میں پڑ گیا Read More »

پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت لیا

پی ایس ایل 11 کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سعود شکیل نے ٹاس جیت کر ڈیوڈ وارنر الیون کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ مزید یہ بھی

پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت لیا Read More »

ثروت فاطمہ

پاکستان کا فخر ،ثروت فاطمہ نے عالمی بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں دو طلائی تمغے جیت لیے

اسلام آباد: پاکستان کی ابھرتی ہوئی بیڈمنٹن کھلاڑی بلوچستان سے تعلق رکھنے والی ثروت فاطمہ نے ملائیشیا میں منعقدہ ایک بین الاقوامی چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو طلائی تمغے اپنے نام کر لیے۔ ان کی یہ کامیابی نہ صرف ان کے ذاتی کیریئر کیلئے ایک بڑا سنگِ میل ہے بلکہ

پاکستان کا فخر ،ثروت فاطمہ نے عالمی بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں دو طلائی تمغے جیت لیے Read More »

پی ایس ایل

پی ایس ایل11 ، دوسر امیچ آج کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) پی ایس ایل 11 کا دوسرا میچ آج کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ پاکستان سپر لیگ کے اس سیزن کے دوسرے مقابلے میں دونوں ٹیمیں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آمنے سامنے ہوں گی ۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا، اور

پی ایس ایل11 ، دوسر امیچ آج کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا Read More »

ٹیلنٹ

زلمی میں نئے کھلاڑیوں کی شمولیت سے بولنگ ڈیپارٹمنٹ مضبوط ہوگا، کپتان بابر اعظم

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹیم کی بولنگ سے متعلق خدشات پر کھل کر اظہار خیال کیا ہے ۔ کپتانوں کی پریس کانفرنس کے دوران کپتان پشاور زلمی بابر اعظم نے اعتراف کیا کہ گزشتہ سیزنز میں ہماری بولنگ کارکردگی ایک بڑا مسئلہ رہی ، جس کی وجہ سے ٹیم کو کئی اہم

زلمی میں نئے کھلاڑیوں کی شمولیت سے بولنگ ڈیپارٹمنٹ مضبوط ہوگا، کپتان بابر اعظم Read More »