گلگت، نامور کوہ پیما شاہ دولت شمشالی آئس کلائمبنگ کے دوران جاں بحق
گلگت بلتستان کے علاقے خیبر گوجال میں آئس کلائمبنگ کے دوران پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں پاکستان کے نامور نوجوان کوہ پیما شاہ دولت شمشالی جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق مہم کے دوران پھسلن کے باعث شاہ دولت شمشالی گہری کھائی میں جا گرے اور موقع پر ہی جان کی بازی ہار […]
گلگت، نامور کوہ پیما شاہ دولت شمشالی آئس کلائمبنگ کے دوران جاں بحق Read More »








