پاک فوج کے زیراہتمام میرپورمیں والی بال ٹورنامنٹ کا آج سےآغاز
میرپور:آل آزاد کشمیر والی بال ٹورنامنٹ آج 23اپریل سے 25اپریل تک پاک آرمی کے زیر اہتمام گورنمنٹ بوائز پوسٹ گریجویٹ کالج میر پور میں ہوگا۔ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب صبح 8:30 بجے ہو گی اور مہمان خصوصی سیکرٹری سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر را شد حنیف قریشی ہوں گے۔ والی بال ٹورنامنٹ میں آزاد کشمیر کے […]
پاک فوج کے زیراہتمام میرپورمیں والی بال ٹورنامنٹ کا آج سےآغاز Read More »









