کھیل

Sana mir

ثنا میر آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون!

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے تاریخ رقم کر دی ہے، وہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ہال آف فیم میں شامل ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون کرکٹر بن گئی ہیں۔ یہ اعزاز انہیں پیر کے روز عالمی سطح پر عطا کیا گیا۔ ثنا میر نے 2005 میں انٹرنیشنل […]

ثنا میر آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون! Read More »

ronaldo

عالمی شہرت یافتہ فٹبالرکرسٹیانو رونالڈونےکلب ورلڈ کپ میں شرکت سے انکار کردیا

عالمی فٹ بال لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو نے اس ماہ ہونے والے کلب ورلڈ کپ میں شرکت سے انکار کردیا ہے ،پرتگال کے لیے کھیلنے والے 40 سالہ کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی عرب کے کلب النصر کے ساتھ معاہدہ اس ماہ ختم ہو جائے گا۔ النصر کلب ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکام ر

عالمی شہرت یافتہ فٹبالرکرسٹیانو رونالڈونےکلب ورلڈ کپ میں شرکت سے انکار کردیا Read More »

arhar zahid

پاکستانی ریسلر اطہر زاہد نے بھارتی حریف کو شکست دے کربین الاقوامی چیمپئن شپ جیت لی

کھٹمنڈو :پاکستانی ر یسلر اطہر زاہد نے اپنے بھارتی حریف کو شکست دے دی،پاکستانی ریسلر اطہر زاہد نے نیپالی دارالحکومت کھٹمنڈو میں ہندوستانی حریف سمرات وریندر کو شکست دے کر اپنے بین الاقوامی چیمپئن شپ ٹائٹل کا کامیاب دفاع کیا۔ اطہر زاہد نے اپنی جیت عید پر پاکستانی قوم کےنام کر دی ،انہوں نے کہا

پاکستانی ریسلر اطہر زاہد نے بھارتی حریف کو شکست دے کربین الاقوامی چیمپئن شپ جیت لی Read More »

نیشنز لیگ فائنل: فٹبال کے دو عظیم ستارے پہلی بار آمنے سامنے ہونگے

میونخ (کشمیر ڈیجیٹل)یورپی فٹبال کے دو عظیم ستارے، پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو اور اسپین کے لامین یامال اتوار کو یوئیفا نیشنز لیگ کے فائنل میں پہلی بار آمنے سامنے ہوں گے۔ یہ میچ میونخ جرمنی کے الیانز ایرینا میں پاکستانی وقت کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب رات 12 بجے شروع ہوگا۔ اسپین

نیشنز لیگ فائنل: فٹبال کے دو عظیم ستارے پہلی بار آمنے سامنے ہونگے Read More »

اُزبکستان، اُردن نے پہلی بار فیفا ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

اگلے سال امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائنگ مرحلہ جاری ہے جہاں 48 ٹیموں پر مشتمل میگا ایونٹ میں مزید تین ٹیموں نے جگہ بنا لی۔ اُزبکستان اور اُردن اپنی فٹبال تاریخ میں پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ اُزبکستان نے

اُزبکستان، اُردن نے پہلی بار فیفا ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

پاکستان ساؤتھ ایشین گیمز 2025 کی میزبانی کیلئے تیار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)14 ویں ساؤتھ ایشین گیمز جنوری 2026 میں پاکستان میں منعقد ہوں گے۔وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ کی زیر صدارت 14 ویں ساؤتھ ایشین گیمز کے انعقاد پر اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے اپنی سفارشات وزارت بین الصوبائی رابطہ کو پیش کردیں۔

پاکستان ساؤتھ ایشین گیمز 2025 کی میزبانی کیلئے تیار Read More »

سابق آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ہیڈن کا عید پر خصوصی پیغام

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)سابق آسٹریلوی کھلاڑی میتھیو ہیڈن نے عید پر خصوصی پیغام میں کہا کہ آپ میں سے جو لوگ عید مبارک منا رہے ہیں ان کے لیے دلی عید مبارک۔ میتھیو ہیڈن نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’فیس بک‘ پر اپنے خصوصی پیغام کا آغاز ’السلام علیکم‘ کہہ کر کیا، اس کے ساتھ ہی

سابق آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ہیڈن کا عید پر خصوصی پیغام Read More »

waseem akram akram dummy

نیاز اسٹیڈیم کے باہر لگے وسیم اکرم کے مجسمے کو دیکھ کر شائقین کیوں بھڑک اٹھے؟

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )حیدرآباد کے نیاز اسٹیڈیم کے باہر لگائے گئے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کے مجسمےکو دیکھ کر شائقین کرکٹ بھڑک اٹھے ۔ اس مجسمے میں بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز کو ا ن کے ٹریڈ مارک باؤلنگ کے انداز میں دکھایا گیا ہے جس میں وہ 1999 کے ورلڈ

نیاز اسٹیڈیم کے باہر لگے وسیم اکرم کے مجسمے کو دیکھ کر شائقین کیوں بھڑک اٹھے؟ Read More »

نائیجیریا میں جونیئر ایونٹ، پاکستانی ٹینس پلیئرسوہا علی کا ناقابل شکست سفر جاری

نائیجیریا کے شہر ابوجا میں جاری آئی ٹی ایف جونیئر ایونٹ میں پاکستان کی 17 سالہ جونیئر ٹینس پلیئر سوہا علی کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ آئی ٹی ایف جے 30 گرلز ڈبلز ایونٹ میں کامیاب آغاز کے بعد سوہا علی نے سنگلز مقابلوں میں بھی پہلا میچ جیت کر اپنی فتوحات

نائیجیریا میں جونیئر ایونٹ، پاکستانی ٹینس پلیئرسوہا علی کا ناقابل شکست سفر جاری Read More »

محمد رضوان سے کپتانی بھی واپس لئے جانے کا امکان، سلیمان علی آغا مضبوط امیدوار

لاہور(کشمیرڈیجیٹل)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان محمد رضوان سے کپتانی واپس لئے جانے کا قوی امکان ہے۔ پی سی بی ذرائع کاکہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اگلے چند روز میں کپتانی کی تبدیلی کا حتمی فیصلہ کرے گا ،ون ڈے کرکٹ کپتانی کیلئے سلمان علی آغا مضبوط امیدوار ہیں۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ

محمد رضوان سے کپتانی بھی واپس لئے جانے کا امکان، سلیمان علی آغا مضبوط امیدوار Read More »

Scroll to Top