موسم

عید کی چھٹیوں میں آزادکشمیر کاموسم کیسا رہےگا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد؛محکمہ موسمیات نے عید الفطر پر موسم کی صورتحال کے بارے میں پیش گوئی کر دی ہے اور آزادکشمیر وگلگت بلتستان کے پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بالائی علاقوں میں عید کے دنوں میں مطلع ابرآلود رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر میں وقفے وقفے سے […]

عید کی چھٹیوں میں آزادکشمیر کاموسم کیسا رہےگا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی Read More »

آزادکشمیر: 17 تا20 مارچ تک ژالہ باری اوربارشیں ،الرٹ جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔ ایس ڈی ایم اے کے مطابق آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں 17 تا 20 مارچ تک تیز ہواوںناور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے مزید یہ بھی پڑھیں:ممتاز آباد: پرائس کنٹرول کمیٹی کا شہر بھر کا دورہ،

آزادکشمیر: 17 تا20 مارچ تک ژالہ باری اوربارشیں ،الرٹ جاری Read More »

آزاد کشمیر میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری، خوشگوار موسم نے روزہ داروں کے چہرے کھِلا دیے

مظفرآباد: ریاست آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے جاری بارش کے سلسلے نے موسم کی رت بدل دی ہے۔ دارالحکومت مظفرآباد سمیت ریاست کے بالائی اور میدانی علاقوں میں ہونے والی اس بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے اور فضا میں خنکی بڑھ گئی ہے۔ برفباری اور سردی

آزاد کشمیر میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری، خوشگوار موسم نے روزہ داروں کے چہرے کھِلا دیے Read More »

ایران سے آنے والا موسمی سسٹم: پاکستان میں بارشوں اور آلودہ ذرات کی آمد کا خدشہ، محکمہ موسمیات کا الرٹ

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق کل ایران کے راستے ایک نیا موسمی سسٹم پاکستان میں داخل ہو رہا ہے، جس کے باعث نہ صرف بارشیں متوقع ہیں بلکہ ایران میں حالیہ بمباری کے نتیجے میں پیدا ہونے والے آلودہ ذرات بھی پاکستان تک پہنچ سکتے ہیں۔ بارشیں اور طوفانی ہوائیں: محکمہ موسمیات کے جاری

ایران سے آنے والا موسمی سسٹم: پاکستان میں بارشوں اور آلودہ ذرات کی آمد کا خدشہ، محکمہ موسمیات کا الرٹ Read More »

بارشوں، برفباری کا نیا سلسلہ کب تک جاری رہیگا،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج 14 مارچ سے 16 مارچ کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ یہ بھی پڑھیں: عیدالفطر کب ہو گی؟بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کی

بارشوں، برفباری کا نیا سلسلہ کب تک جاری رہیگا،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی Read More »

محکمہ موسمیات

عید الفطر 2026 ممکنہ طور پر 21 مارچ کو ہوگی، محکمہ موسمیات

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل )محکمہ موسمیات نے ملک میں عید الفطر 2026 کے چاند کی رویت کے حوالے سے پیش گوئی کر دی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات کے ڈپٹی ڈائریکٹر انجم نذیر نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 19 مارچ کو وفاقی دارالحکونت اسلام آباد میں منعقد ہوگا،

عید الفطر 2026 ممکنہ طور پر 21 مارچ کو ہوگی، محکمہ موسمیات Read More »

شدید برفباری میں مسافروں کی گاڑی پھنس گئی، فوری مدد کی اپیل

لسڈنہ : آزاد جموں و کشمیر کے علاقے لسڈنہ اور کھوئی آرمی کیمپ کے درمیانی مقام پر شدید برفباری کے باعث مسافروں کی گاڑی پھنسنے سے صورتحال تشویشناک ہو گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق، مسافروں سے بھری ایک گاڑی گزشتہ دو گھنٹوں سے زائد وقت سے برف کے بیچوں بیچ پھنسی ہوئی ہے، جبکہ علاقے

شدید برفباری میں مسافروں کی گاڑی پھنس گئی، فوری مدد کی اپیل Read More »

وقفے وقفے سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع! بادل کب تک برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بڑی نوید سنا دی

مظفرآباد سمیت کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش کا آغاز ہو چکا ہے، جس کے باعث علاقے میں سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ اگلے 24 گھنٹوں تک برقرار رہنے کا امکان ہے، جبکہ اس پورے ہفتے کے دوران وقفے وقفے سے

وقفے وقفے سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع! بادل کب تک برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بڑی نوید سنا دی Read More »

عید کی تعطیلات میں بالائی علاقوں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کا امکان

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے عیدالفطر کے موقع پر ملک کے مختلف حصوں میں موسم کی صورتحال تبدیل ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عید سے قبل اور عید کی تعطیلات کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا قوی امکان ہے، جبکہ بعد ازاں یہ سلسلہ ملک کے دیگر حصوں

عید کی تعطیلات میں بالائی علاقوں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کا امکان Read More »

بارش

آزاد کشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات اور سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (SDMA) نے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کاالرٹ جاری کر دیاہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ ہفتہ 14 مارچ کی شام سے ملک کے شمالی اور مغربی حصوں میں داخل ہوگا جو 16 مارچ کی صبح تک برقرار رہے گا۔ اس

آزاد کشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی Read More »

Scroll to Top