پی ایس ایل

لاہور قلندرز کے ہاتھوں شکست، سعود شکیل نے کوئٹہ کی غلطیوں کو تسلیم کرلیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو لاہور قلندرز کے ہاتھوں 79 رنز کی واضح شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد کپتان سعود شکیل نے میچ میں ٹیم کی غلطیوں کا اعتراف کیا ہے۔ گزشتہ روز کھیلے گئے اس مقابلے میں لاہور قلندرز […]

لاہور قلندرز کے ہاتھوں شکست، سعود شکیل نے کوئٹہ کی غلطیوں کو تسلیم کرلیا Read More »

پی ایس ایل 10،چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست، لاہور قلندرز نے جیت کا مزہ چکھ لیا

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 79 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں

پی ایس ایل 10،چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست، لاہور قلندرز نے جیت کا مزہ چکھ لیا Read More »

پی ایس ایل،کراچی کنگز نے ملتان سلطانزکو 4وکٹوں سے شکست دے دی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی کنگز نے آخری اوور میں 235 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا اور ملتان سلطانز کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی ۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

پی ایس ایل،کراچی کنگز نے ملتان سلطانزکو 4وکٹوں سے شکست دے دی Read More »

حکومتی لاپرواہی، سعودی فنڈنگ سے تعمیر ڈسٹرکٹ کمپلیکس راولاکوٹ کھنڈرات میں تبدیل

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)راولاکوٹ میں سعودی فنڈنگ سے 21.36بلین لاگت سے تعمیر ہونے والا ڈسٹرکٹ کمپلیکس انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث تباہ حالی کی جانب گامزن ہے ۔ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے صدر گیٹ پر سکیورٹی ہی موجود نہیں ہے۔ جبکہ کمپلیکس میں لگے کیمرہ جات بھی غائب کر دیئے گئے ہیں۔ کمپلیکس کے مختلف بلاکس کے

حکومتی لاپرواہی، سعودی فنڈنگ سے تعمیر ڈسٹرکٹ کمپلیکس راولاکوٹ کھنڈرات میں تبدیل Read More »

پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ کی شاندار شروعات، لاہور قلندرز کو 8 وکٹوں سے شکست

راولپنڈی: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کا 140 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں دفاعی چیمپئن

پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ کی شاندار شروعات، لاہور قلندرز کو 8 وکٹوں سے شکست Read More »

پی ایس ایل سیزن 10 کا آج سے آغاز، افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہوگی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا میلا سجنے کو تیار ہے، سیزن 10 کی افتتاحی تقریب آج راولپنڈی میں ہوگی۔ افتتاحی تقریب کا آغاز شام سات بجے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو گا جس میں معروف گلوکار پرفارمنس کا جادو جگائیں گے۔ تقریب میں مشہور فنکار عابدہ پروین، علی ظفر ، ابرار الحق، نتاشہ

پی ایس ایل سیزن 10 کا آج سے آغاز، افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہوگی Read More »

پی ایس ایل 10 کی فاتح ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملےگی؟ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کردیا

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آئندہ سیزن کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 جیتنے والی ٹیم کو 5 لاکھ امریکی ڈالر (تقریباً ساڑھے 14 کروڑ روپے) انعام دیا جائے گا۔

پی ایس ایل 10 کی فاتح ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملےگی؟ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کردیا Read More »

Scroll to Top