پی ایس ایل ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹ سے ہرا دیا
ملتان : ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کے تیرہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹ سے ہرا دیا۔ ملتان میں کھیلےگئے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ملتان سلطانز نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹ پر […]
پی ایس ایل ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹ سے ہرا دیا Read More »









