ملتان سلطانز کی قیمت بڑھی تو خریداری سے ہاتھ کھینچ لوں گا، علی ترین کا پی سی بی کو دو ٹوک پیغام
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی سابق چیمپئین ٹیم ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے واضح کر دیا ہے کہ اگر فرنچائز کی قیمت میں دوبارہ اضافہ کیا گیا تو وہ ٹیم نہیں خریدیں گے بلکہ نیلامی میں ہی حصہ لیں گے تاکہ مالی نقصان سے بچا جا سکے۔ ایک حالیہ پوڈ کاسٹ […]