حویلی میں انسداد پولیو مہم شروع، 28 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے
حویلی کہوٹہ ( کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں قومی انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ مہم 26 مئی سے 30 مئی تک جاری رہے گی، 28 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ریاست کے دیگر حصوں کی طرح پولیو مہم کا حویلی […]
حویلی میں انسداد پولیو مہم شروع، 28 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے Read More »









