ملائیشین وزیر اعظم نےپاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے ثالثی کی پیشکش کر دی
پاک بھارت میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر، ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے بھی دونوں ممالک کے درمیان تناؤ کم کرنے کے لیے ثالثی کی پیشکش کر دی ہے۔ ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا […]
ملائیشین وزیر اعظم نےپاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے ثالثی کی پیشکش کر دی Read More »









