کشمیر ڈیجیٹل

شہید محمد اشرف صحرائی کا چوتھا یومِ شہادت عقیدت و احترام سے منایا گیا

مظفرآباد : تحریک آزادی کشمیر کے عظیم راہنما، شہید محمد اشرف خان صحرائی کا چوتھا یومِ شہادت مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر بھر میں عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ شہید محمد اشرف خان صحرائی کا چوتھا یومِ شہادت کے موقع پر پاسبانِ حریت جموں کشمیر کے زیرِ اہتمام ایک اہم سیمینار بعنوان “بندہِ صحرائی مردِ […]

شہید محمد اشرف صحرائی کا چوتھا یومِ شہادت عقیدت و احترام سے منایا گیا Read More »

مودی نےاگر دریاؤں کا رخ بدلنے کی کوشش کی تو ہم ان کی تاریخ اور جغرافیہ دونوں کو بدل دیں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر

وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے ایک انٹرویو میں بھارت اور اس کی موجودہ قیادت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ انسانوں کو اپنے سیاسی عزائم کے لیے استعمال کرنا صرف ایک ذہنی و نفسیاتی مریض یا درندہ صفت شخص ہی کر سکتا ہے اور بدقسمتی سے

مودی نےاگر دریاؤں کا رخ بدلنے کی کوشش کی تو ہم ان کی تاریخ اور جغرافیہ دونوں کو بدل دیں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر Read More »

بھارتی اقدامات عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ بن چکے ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ خطے میں امن کا داعی رہا ہے، جبکہ بھارت “پہلگام فالس فلیگ” جیسے ڈرامے رچا کر نہ صرف دنیا کی توجہ آزادی کی تحریکوں سے ہٹانا چاہتا ہے بلکہ خطے کو جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے، بھارت کا جنگی

بھارتی اقدامات عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ بن چکے ہیں، اسحاق ڈار Read More »

پاکستان نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس”فتح” میزائل کا کامیاب تجربہ کیا!

پاکستان نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس “فتح” ٹیکٹیکل بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر کے دفاعی میدان میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ یہ تجربہ ’ایکس انڈس‘ مشق کے تحت کیا گیا ہے اور فتح میزائل کی رینج 120 کلومیٹر ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)

پاکستان نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس”فتح” میزائل کا کامیاب تجربہ کیا! Read More »

سندھ طاس معاہدےکے معاملے میں بھارت عالمی سطح پر تنہائی کا شکار ہے، تجزیہ کار عبدالمنان سیف اللہ

معروف تجزیہ کار عبدالمنان سیف اللہ کا کہنا ہے کہ بھارت نہ صرف سندھ طاس معاہدے سے پیچھے ہٹنے کی کوشش کر رہا ہے بلکہ مقبوضہ کشمیر میں دہائیوں سے جاری مظالم پر بھی دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے میں ناکام رہا ہے۔ عبدالمنان سیف اللہ کے مطابق عالمی سطح پر پاکستان کے مؤقف

سندھ طاس معاہدےکے معاملے میں بھارت عالمی سطح پر تنہائی کا شکار ہے، تجزیہ کار عبدالمنان سیف اللہ Read More »

آزاد کشمیر کا بجٹ عوامی امنگوں کا آئینہ ہونا چاہیے، ماہرین کا مظفرآباد میں پری بجٹ سیمینار سے خطاب

مظفرآباد : آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی (UAJK) اور بزنس فورم آف اے جے کے و گلگت بلتستان کے اشتراک سے ہونے والے پری بجٹ سیمینار میں ماہرین نے بجٹ سازی کے عمل میں اعدادوشمار سے بڑھ کر عملی حل پر توجہ دینے پر زور دیا تاکہ عام شہریوں کی زندگیوں میں حقیقی بہتری لائی

آزاد کشمیر کا بجٹ عوامی امنگوں کا آئینہ ہونا چاہیے، ماہرین کا مظفرآباد میں پری بجٹ سیمینار سے خطاب Read More »

لیپہ کے عوام کی آواز: ہم اپنے وطن کی حفاظت کے لیے ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہیں

وادی لیپہ، قدرت کے حسین مناظر کے ساتھ ساتھ، آج کل ایک منفرد سیاسی گفتگو کا مرکز بن چکی ہے۔ ملکی حالات کی گہری نظر وادی کے ہر گوشے میں پائی جاتی ہے۔ جہاں بھی دو یا دو سے زائد افراد اکٹھے ہوتے ہیں، وہاں موجودہ ملکی صورتحال زیر بحث آتی ہے۔ وادی لیپہ کے

لیپہ کے عوام کی آواز: ہم اپنے وطن کی حفاظت کے لیے ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہیں Read More »

پاک بھارت کشیدگی میں کمی کی کوشش، ایرانی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: پہلگام حملے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں ایران نے سفارتی سطح پر کردار ادا کرنے کے لیے اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ اسی سلسلے میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی وزیر

پاک بھارت کشیدگی میں کمی کی کوشش، ایرانی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے Read More »

قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب،بھارتی جارحیت کیخلاف قرارداد لانے کا فیصلہ

اسلام آباد :حکومت نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن اور بھارتی جنگی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ متفقہ قرارداد آج شام ہونے والی قومی اسمبلی کے اجلاس میں لائی جائے گی۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کے موقع پر اراکین اسمبلی

قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب،بھارتی جارحیت کیخلاف قرارداد لانے کا فیصلہ Read More »

پاک بھارت کشیدگی میں کنٹرول لائن کے عوام بے خوف ، دھوم دھام سے شادیاں

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی اور جنگ کے منڈلاتے بادلوں میں بھی آزادکشمیر کے رہائشی شادی جیسی خوشی کی تقریبات جاری رکھے ہوئے ہیں جس کا عالمی میڈیا نے بھی اعتراف کیا ہے کہ کنٹرول لائن کے قریب بسنے والوں میں زرہ برابر بھی خوف نہیں ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی

پاک بھارت کشیدگی میں کنٹرول لائن کے عوام بے خوف ، دھوم دھام سے شادیاں Read More »