کشمیر ڈیجیٹل

بلدیاتی ملازمین کا احتجاج رنگ لے آیا ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن کا دیرینہ مسئلہ حل،نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)مظفرآباد بلدیاتی ملازمین کی طویل جدوجہد رنگ لے آئی ۔بلدیاتی ملازمین آزاد کشمیر کی پینشن کا اے جی آفس منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔قبل ازیں سینکڑوں بار ملازمین نے اس حوالے سے احتجاج کیا کام چھوڑ ہڑتال کی تاہم موجودہ حکومت نے بلدیاتی ملازمین میں پائی جانے والی مایوسی کو ختم […]

بلدیاتی ملازمین کا احتجاج رنگ لے آیا ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن کا دیرینہ مسئلہ حل،نوٹیفکیشن جاری Read More »

پاک بحریہ نے بالآخر بھارتی طیارےP8i کا سراغ لگاکر مسلسل نگرانی میں رکھا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی طیارہ P8I تھا جس کا پاکستانی نیوی نے 4 اور 5 مئی کی درمیانی شب سراغ لگایا،پاک بحریہ نے بھارتی طیارے P8I کا سراغ لگایا اور مسلسل نگرانی میں رکھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملکی بحری سرحدوں کی محافظ پاک بحریہ ہر دم چوکس اور تیار ہے پاکستان نیوی نے 4 اور

پاک بحریہ نے بالآخر بھارتی طیارےP8i کا سراغ لگاکر مسلسل نگرانی میں رکھا Read More »

آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے ٹرک ڈرائیور یوسف شاہ بھارتی جیل میں جاں بحق

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے مظفر آباد سے تعلق رکھنے والا 75 سالہ ٹرک ڈرائیور بھارتی جیل میں پراسرار حالات میں انتقال کر گیا، متوفی کے اہل خانہ نے بھی تصدیق کر دی۔ کشمیر ڈیجیٹل کو معلوم ہوا کہ قیدی جس کی شناخت سید یوسف حسین شاہ کے نام سے ہوئی ہے کو بھارتی حکام نے

آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے ٹرک ڈرائیور یوسف شاہ بھارتی جیل میں جاں بحق Read More »

خواجہ آصف

بھارت ایل او سی کے اطراف کسی بھی وقت کسی بھی جگہ حملہ کرسکتا ہے ، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل )وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اطلاعات ہیں کہ بھارت لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے اطراف کسی بھی جگہ حملہ کر سکتا ہے۔بھارت کو ان شاءاللہ منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ وزیر دفاع کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف پہلے کہہ چکے ہیں کہ

بھارت ایل او سی کے اطراف کسی بھی وقت کسی بھی جگہ حملہ کرسکتا ہے ، وزیر دفاع خواجہ آصف Read More »

کسی بھی بھارتی اقدام کا فیصلہ کن جواب دینے کیلئے تیار ہیں، قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

اسلام آباد(کشمیر ڈیجٹیل)قومی اسمبلی نے پہلگام واقعے کے بعد بھارتی جارحیت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں بزنس ایڈوائزری کمیٹی نے پہلگام واقعے اور پانی کے معاملے کی مذمت کی۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ پاکستان نے بار بار آزادانہ

کسی بھی بھارتی اقدام کا فیصلہ کن جواب دینے کیلئے تیار ہیں، قومی اسمبلی میں قرارداد منظور Read More »

ہائیکورٹ آزادکشمیر: وزیراعظم انوارالحق کیخلاف دائر رٹ پٹیشن سماعت کیلئے منظور

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر ہائیکورٹ نے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کیخلاف دائر رٹ پٹیشن باقاعدہ سماعت کیلئے منظور کر لی۔ سینئر جسٹس سید شاہد بہار جسٹس سردار اعجاز خان پر مشتمل ڈویژن بینچ نے گذشتہ روز رٹ پٹیشن کی سماعت کی ۔ حکومت کی طرف سے ایڈووکیٹ جنرل مسعود اقبال شیخ جبکہ پٹیشنز سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر

ہائیکورٹ آزادکشمیر: وزیراعظم انوارالحق کیخلاف دائر رٹ پٹیشن سماعت کیلئے منظور Read More »

ملکی خودمختاری کو خطرہ لاحق ہوا تو بھرپور جواب دیا جا ئیگا،آرمی چیف عاصم منیر

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے آج جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں 15ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے ملاقات اور گفتگو کی۔ نیشنل ورکشاپ بلوچستان کا آغاز 2016 میں ہوا، جس کا مقصد بلوچستان کی مختلف سماجی، سیاسی، تعلیمی اور میڈیا نمائندہ شخصیات کو ایک پلیٹ

ملکی خودمختاری کو خطرہ لاحق ہوا تو بھرپور جواب دیا جا ئیگا،آرمی چیف عاصم منیر Read More »

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا معترف،مرد آہن قرار دیدیا

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل)آرمی چیف جنرل عاصم منیرکی قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے امریکی اخبار نیویارک ٹائمزنے کہا کہ بھارتی جارحیت کے بعد جنرل عاصم منیرنے فرنٹ سے لیڈ کر کے مثال قائم کردی۔ نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ جنگی مشقوں میں جنرل عاصم منیرنےٹینک پرچڑھ کرجوانوں سےخطاب کیا۔ نیویارک ٹائمز نے

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا معترف،مرد آہن قرار دیدیا Read More »

مسلم کانفرنس کی بھارت کو سبق سکھانے کی تیاری،قومی رضاکار تحریک شروع

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس نے بھارتی جارحیت کیخلاف رضاکارانہ طور پر ”قومی رضاکار تحریک آزادکشمیر“کاآغاز کردیا۔ آزادکشمیر بھر میں رجسٹریشن کاعمل جاری، رضاکاروں کاہندوستانی حملہ کی صورت میں پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے اور اپنی ذمہ داریوں کو کماحقہ پورا کرنے کاعزم۔ گزشتہ روز آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کا اجلاس

مسلم کانفرنس کی بھارت کو سبق سکھانے کی تیاری،قومی رضاکار تحریک شروع Read More »

شہید محمد اشرف صحرائی کا چوتھا یومِ شہادت عقیدت و احترام سے منایا گیا

مظفرآباد : تحریک آزادی کشمیر کے عظیم راہنما، شہید محمد اشرف خان صحرائی کا چوتھا یومِ شہادت مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر بھر میں عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ شہید محمد اشرف خان صحرائی کا چوتھا یومِ شہادت کے موقع پر پاسبانِ حریت جموں کشمیر کے زیرِ اہتمام ایک اہم سیمینار بعنوان “بندہِ صحرائی مردِ

شہید محمد اشرف صحرائی کا چوتھا یومِ شہادت عقیدت و احترام سے منایا گیا Read More »