کشمیر ڈیجیٹل

آٹھویں کلاس پاس کئے بغیر نویں جماعت میں داخلے پرپابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )آٹھویں جماعت کے رزلٹ کارڈ کے بغیر نویں میں داخلہ ممنوع قرار پرائیویٹ ادارے طلبہ کا داخلہ قواعد کے مطابق کریں سیکرٹریٹ ایجوکیشن، آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے سیکرٹریٹ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز رجسٹرنگ اتھارٹی (PEIRA) کے ایک اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا […]

آٹھویں کلاس پاس کئے بغیر نویں جماعت میں داخلے پرپابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری Read More »

بھارت بغیر جنگ کئے پاکستان سے ہار چکا،مودی سرکار کیخلاف آوازیں اٹھنے لگیں

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پہلگام فالس فلیگ کے بعد مودی کیخلاف بھارت سے تنقیدی آوازیں اٹھنے لگیں، بھارتی تجزیہ کار بھی اپنی ہی حکومت کےخلاف بول پڑے، اقوام متحدہ اجلاس کے بعد بھارت کو بغیر جنگ کے پاکستان سے شکست ہوچکی۔ بھارتی تجزیہ کار نے مودی سرکار کو آئینہ دکھاتے ہوئے کہا کہ ’’آج پوری دنیا پاکستان

بھارت بغیر جنگ کئے پاکستان سے ہار چکا،مودی سرکار کیخلاف آوازیں اٹھنے لگیں Read More »

غیر معیاری و غیر رجسٹرڈ گھی و آئل کیخلاف فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کا کریک ڈاؤن

مظفرآباد : آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے غیر رجسٹرڈ اور غیر معیاری گھی و آئل کی فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مختلف ڈسٹری بیوٹرز پر چھاپے مارے اور بھاری جرمانے عائد کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق یہ کارروائیاں انچارچ فوڈ اتھارٹی مظفرآباد قاضی شفیق الرحمان کی قیادت میں ڈسٹرکٹ فوڈ

غیر معیاری و غیر رجسٹرڈ گھی و آئل کیخلاف فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کا کریک ڈاؤن Read More »

مظفرآباد میں بھارت کی جنگی دھمکیوں کے خلاف شدید احتجاج

مظفرآباد: کشمیر لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے کشیدگی کو بڑھاوا دینے کے خلاف مظفرآباد میں احتجاج کیا گیا۔ مودی حکومت کے خلاف ہونے والے اس مظاہرے میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کشمیری مظاہرین نے بھارتی دھمکیوں کے خلاف سیاہ جھنڈے لہرا کر احتجاج کیا اور پاکستان و کشمیر کے

مظفرآباد میں بھارت کی جنگی دھمکیوں کے خلاف شدید احتجاج Read More »

مظفرآباد میں پیپلزپارٹی کا بڑا سیاسی وار،تحریک انصاف کے درجنوں رہنما و کارکنان پارٹی میں شامل

مظفرآباد :آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں پاکستان پیپلزپارٹی نے بڑا سیاسی وار کرتے ہوئے تحریک انصاف کی صفوں میں دراڑ ڈال دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ شہر میں تحریک انصاف کے درجنوں اہم عہدے داران اور کارکنان نے پارٹی کو خیر باد کہہ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے اور سردار مختار

مظفرآباد میں پیپلزپارٹی کا بڑا سیاسی وار،تحریک انصاف کے درجنوں رہنما و کارکنان پارٹی میں شامل Read More »

مظفرآباد پنشنرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران نے حلف اٹھا لیا، حقوق کیلئے تحریک کا اعلان

مظفرآباد : پنشنرز ایسوسی ایشن مظفرآباد کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری کا انعقاد بانڈی سماں میں سید صدیق حسین شاہ کے گھر پر منعقد ہوا۔ تقریب میں ریٹائرڈ ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنرل آزادکشمیر ڈاکٹر راجہ محمد عارف نے نومنتخب صدر راجہ ممتاز خان اور سیکرٹری جنرل سید صدیق حسین شاہ سے حلف لیا۔

مظفرآباد پنشنرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران نے حلف اٹھا لیا، حقوق کیلئے تحریک کا اعلان Read More »

جہلم ویلی “پاکستان زندہ باد” کے نعروں سے گونج اٹھا، اسکول کے بچوں نے بھر پور نعرے لگائے!

جہلم ویلی :دفاعِ پاکستان ریلی آج جب جہلم ویلی کی حدود میں داخل ہوئی تو ہٹیاں بالا محب وطن نعروں سے گونج اٹھا۔ اسکول کے بچوں نے پاکستان اور پاک فوج کے حق میں بھرپور نعرہ بازی کی اور وطن سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار کیا۔ ریلی کی قیادت وزیر حکومت دیوان علی خان

جہلم ویلی “پاکستان زندہ باد” کے نعروں سے گونج اٹھا، اسکول کے بچوں نے بھر پور نعرے لگائے! Read More »

ہم تمھارے ساتھ ہیں کے نعروں سے کشمیر گونج اٹھا ،دفاعِ پاکستان ریلی کا جوش و خروش

مظفرآباد کے مقام دومیل سے دفاعِ پاکستان ریلی کا شاندار انعقاد کیا گیا، جو مقررہ راستوں سے ہوتی ہوئی لیپہ ویلی کی طرف روانہ ہوئی۔ اس ریلی کی قیادت وزیر حکومت دیوان علی خان چغتائی نے کی جبکہ ریلی میں سول سوسائٹی، طلباء، اساتذہ اور سرکاری ملازمین سمیت مختلف طبقات زندگی سے تعلق رکھنے والے

ہم تمھارے ساتھ ہیں کے نعروں سے کشمیر گونج اٹھا ،دفاعِ پاکستان ریلی کا جوش و خروش Read More »

بھارت کی آبی جارحیت: دریائے چناب میں اچانک پانی چھوڑنے سے سیلابی صورتحال کا خدشہ

بھارت کی جانب سے دریائے چناب میں بغیر اطلاع اچانک پانی چھوڑنے کے باعث دریا میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی ہے۔ چند گھنٹوں پہلے تک خشک نظر آنے والا دریائے چناب اب 28 ہزار کیوسک پانی سے بھر گیا ہے جس کے باعث رات گئے سیلابی کیفیت پیدا ہونے کا

بھارت کی آبی جارحیت: دریائے چناب میں اچانک پانی چھوڑنے سے سیلابی صورتحال کا خدشہ Read More »

ملائیشین وزیر اعظم نےپاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے ثالثی کی پیشکش کر دی

پاک بھارت میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر، ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے بھی دونوں ممالک کے درمیان تناؤ کم کرنے کے لیے ثالثی کی پیشکش کر دی ہے۔ ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا

ملائیشین وزیر اعظم نےپاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے ثالثی کی پیشکش کر دی Read More »