کشمیر ڈیجیٹل

مظفرآباد: بسناڑہ مین روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ، اہم شاہراہ بند

مظفرآباد: بسناڑہ مین روڈ (سیری) کے قریب مظفر آباد سے تقریبا 5 کلو میٹر کے فاصلے پرشدید لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متعدد علاقوں کو ملانے والی شاہراہ بند ہو گئی جس سے مقامی آبادی کو سخت مشکلات کا سامنا ہے خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سلائیڈنگ کے نتیجے میں بسناڑہ، اتراسی اور […]

مظفرآباد: بسناڑہ مین روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ، اہم شاہراہ بند Read More »

میرپور ڈویژن کے سرکاری ملازمین پر غیر ملکی سفارت خانوں سے رابطے پر پابندی

میرپور: کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے سرکاری ملازمین پر غیر ملکی سفارت خانوں اور ایجنسیوں سے براہ راست یا بالواسطہ روابط پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق قواعد مجریہ 1981 کے قاعدہ 34 کے تحت کوئی بھی سرکاری ملازم غیر ملکی اداروں سے مجاز

میرپور ڈویژن کے سرکاری ملازمین پر غیر ملکی سفارت خانوں سے رابطے پر پابندی Read More »

آزاد کشمیر اسمبلی اراکین کی تنخواہوں میں پنجاب اسمبلی کے برابر اضافے کی تجویز

آزاد کشمیر اسمبلی کے سیکریٹری کمیٹی چوہدری بشارت نے اسپیکر اسمبلی، وزرا اور اراکین اسمبلی کی تنخواہوں کو پنجاب کے اسپیکر، وزرا اور اراکین اسمبلی کے برابر کرنے کی تجویز دی ہے۔ چوہدری بشارت نے اس تجویز میں کہا ہے کہ اس کے لیے 45 کروڑ 38 لاکھ 40 ہزار روپے کی رقم درکار ہوگی۔

آزاد کشمیر اسمبلی اراکین کی تنخواہوں میں پنجاب اسمبلی کے برابر اضافے کی تجویز Read More »

تتا پانی خوبصورت سیاحتی مقام، مگر صحت کی سہولیات ناپید، 100 بیڈ اسپتال کا مطالبہ زور پکڑ گیا

تتا پانی : آزاد جموں و کشمیر کے تین اضلاع کے سنگم پر واقع معروف سیاحتی و تجارتی مرکز تتا پانی اپنی قدرتی خوبصورتی، گرم پانی کے چشموں اور سرسبز وادیوں کے باعث مشہور ہے مگر یہاں طبی سہولیات کا شدید فقدان شہریوں کے لیے ایک بڑا مسئلہ بن چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تتا

تتا پانی خوبصورت سیاحتی مقام، مگر صحت کی سہولیات ناپید، 100 بیڈ اسپتال کا مطالبہ زور پکڑ گیا Read More »

خطرناک بجلی لائن کے باعث حادثے کا خطرہ ، 8 سال سے درخواستیں ردی کی ٹوکری کی نذر

یونین کونسل خواجہ رتنوئی وارڈ کیالاں موہری میں بجلی کی لائن انتہائی خطرناک اور بوسیدہ ہو چکی ہے، کئی مقامات پر کھمبے یا تو مکمل غائب ہیں یا پھر ان پر حفاظتی بالے نہیں لگائے گئےجس کی وجہ سے مقامی آبادی شدید مشکلات کا شکار ہے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق جیسے ہی آسمان پر بادل

خطرناک بجلی لائن کے باعث حادثے کا خطرہ ، 8 سال سے درخواستیں ردی کی ٹوکری کی نذر Read More »

عالمی یومِ خواتین: معاشی ترقی میں خواتین کا کلیدی کردار

آج دنیا بھر میں 8 مارچ عالمی یومِ خواتین کے طور پر منایا جا رہا ہےجس کا مقصد خواتین کی جدوجہد ان کی کامیابیوں اور ان کے حقوق کو اجاگر کرنا ہے۔ اس سال عالمی یومِ خواتین ان خواتین اور لڑکیوں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے جو معیشت اور سوسائٹی میں اپنا بھر پور

عالمی یومِ خواتین: معاشی ترقی میں خواتین کا کلیدی کردار Read More »

سدھنوتی، منڈہول کے ہزاروں افراد انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم

سدھنوتی( سخاوت سدوزئی)جنگ بندی لائن سے ملحقہ علاقے منڈہول کی ہزاروں نفوس پر مشتمل آبادی موبائل انٹرنیٹ سروس سے محروم، اہل علاقہ نے ایس سی او سے ٹاورلگانے کی اپیل کردی۔ تفصیلات کے مطابق ایل اوسی کے ملحقہ علاقے منڈہول میں کے بیشتر علاقوں میں موبائل وانٹرنیٹ سروس میسر نہیں جس سے لوگوں کو آپس

سدھنوتی، منڈہول کے ہزاروں افراد انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم Read More »

مظفرآباد انتظامیہ کا ایکشن،گرانفروشی پر9 دکانداروں کو گرفتار کرلیا

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل) اسسٹنٹ کمشنر رورل مظفرآباد حماد بشیر نے پولیس نفری کے ہمراہ نلوچھی ، گوجرہ،ٹالی منڈی ،چہلہ بازاروں کا وزٹ کیا اس دوران گرانفروشی کرنے پر 9 دکانداران کو گرفتار کر لیاگیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کئی دکانداروں کو بھاری جرمانے کئےاور تھڑے ریڑھیاں ضبط کر لیں، اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ کسی

مظفرآباد انتظامیہ کا ایکشن،گرانفروشی پر9 دکانداروں کو گرفتار کرلیا Read More »

ہفتے میں 13اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی شرح میں کمی کا حکومتی دعویٰ

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کی جاری کردہ مہنگائی کے بارے میں ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.09 فیصد کمی، سالانہ شرح منفی 0.87 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی آئی، اس دوران

ہفتے میں 13اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی شرح میں کمی کا حکومتی دعویٰ Read More »

ڈی سی آفس کے اہلکاروں نے راشن من پسند افراد میں تقسیم کردیا، مستحق خواتین کا احتجاج

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ڈپٹی کمشنر آفس مظفرآباد میں رمضان فوڈ پیکیج کی من پسند افراد میں تقسیم کیخلاف مستحق خواتین نے مرکزی ایوان صحافت کے باہر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ خواتین نے کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم سے شناختی کارڈ لئے گئے، ہم 3 دن سے راشن کیلئے چکر لگا رہی ہیں

ڈی سی آفس کے اہلکاروں نے راشن من پسند افراد میں تقسیم کردیا، مستحق خواتین کا احتجاج Read More »