کشمیر ڈیجیٹل

ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری، ہنگامی الرٹ جاری

ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ محکمہ موسمیات اور متعلقہ اداروں نے آئندہ 48 گھنٹوں میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فوری اقدامات کی ہدایات […]

ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری، ہنگامی الرٹ جاری Read More »

سردار مسعود

ایس سی او اجلاس میں پاکستان کے مؤقف کی جیت، بھار تی پروپیگنڈا ناکام ہوا:سردار مسعود خان

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے حالیہ سربراہی اجلاس میں بھارت کو عالمی سطح پر ایک اور سفارتی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ، جس سے اس کی بڑھتی ہوئی تنہائی واضح ہو گئی ہے ۔ ان

ایس سی او اجلاس میں پاکستان کے مؤقف کی جیت، بھار تی پروپیگنڈا ناکام ہوا:سردار مسعود خان Read More »

رانا مشہود

بھارت نے پانی بند کیا تو پاکستان اندر گھس کر کھولے گا : رانا مشہود

 چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان کا پانی بند کرنے کی کوشش کی تو پاکستان انڈیا میں گھس کر پانی کھولے گا ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کا کہنا تھا کہ سندھ طاس معاہدے کے حوالے

بھارت نے پانی بند کیا تو پاکستان اندر گھس کر کھولے گا : رانا مشہود Read More »

وادی لیپا، کمپیوٹر کورسز سے فارغ التحصیل طلباء و طالبات کو اسناد تقسیم

وادی لیپہ(کشمیر ڈیجیٹل، عبد الصبور اعوان) ریڈ فاؤنڈیشن اور محکمہ ٹویوٹا آزاد کشمیر کے زیر اہتمام کمپیوٹر کورس کی اسناد تقسیم تقریب کا اہتمام ۔ تفصیلات کے مطابق ریڈ فاؤنڈیشن لیپہ اور محکمہ ٹویوٹا آزاد کشمیر کے باہمی اشتراک سے چھ ماہ کے کمپیوٹر کورس (لیول ون) کی تکمیل پر ایک پروقار اسناد تقسیم تقریب

وادی لیپا، کمپیوٹر کورسز سے فارغ التحصیل طلباء و طالبات کو اسناد تقسیم Read More »

ہینلے پاسپورٹ انڈیکس:پاکستانی پاسپورٹ ٹاپ 100 میں شامل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستانی پاسپورٹ رینکنگ میں بہتری کے بعد شہری دنیا بھر میں 32 ممالک میں ویزہ فری یا ویزہ آن ارائیول کی سہولت حاصل کرسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی جانب سے سال 2025 کی رینکنگ جاری کردی ، جس میں پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں نمایاں بہتری دیکھنے

ہینلے پاسپورٹ انڈیکس:پاکستانی پاسپورٹ ٹاپ 100 میں شامل Read More »

بھارت معرکہ حق نہیں بھولے گا، دوبارہ حملہ کیا تو بلا جھجھک جواب ملے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)فیلڈ مارشل نے کہا کہ بھارت نے غیر ذمہ دارانہ جنگ کا ارتکاب کیا اور دو بار پاکستان پر حملہ کیا،اپنی فوجی طاقت، قوم پرستی اور جعلی اسٹریٹجک اہمیت سے بھارت سیاسی فوائد حاصل کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے بھرپور اور مؤثر جواب نے خطے کو بڑے تنازع سے

بھارت معرکہ حق نہیں بھولے گا، دوبارہ حملہ کیا تو بلا جھجھک جواب ملے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »

ہیوی پاور ٹرانسفارمر کی تنصیب ،گرڈ سٹیشن ہٹیاں بالا 3 دن کیلئے بند، سینکڑوں علاقوں کی بجلی منقطع

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)ہیوی پاور ٹرانسفارمر کی تنصیب شروع،گرڈ سٹیشن ہٹیاں بالا تین روز کے لیے مکمل طور پر بند کردیا ۔جہلم ویلی کے سینکڑوں علاقوں کی بجلی منقطع ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم ویلی بھر میں بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے تیس کروڑ روپے سے زائد مالیت کے 20 تا 26 میگاواٹ

ہیوی پاور ٹرانسفارمر کی تنصیب ،گرڈ سٹیشن ہٹیاں بالا 3 دن کیلئے بند، سینکڑوں علاقوں کی بجلی منقطع Read More »

سپریم کورٹ آزادکشمیر: ایم ایس ڈگری ہولڈر ملازمین ایم فل الائونس کیلئے اہل قرار

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )ایم فل الائونس اب ایم ایس ڈگری کے حامل ملازمین کو بھی ملے گا۔سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے دائر اپیل پر فیصلہ سنادیا ‍‍‍‍ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ نے ایم ایس ڈگری کے حامل سرکاری ملازمین کو ایم فل الاؤنس کیلئے اہل قرار دیدیا۔ سپریم کورٹ نے متعلقہ محکمہ جات کو ہدایت جاری

سپریم کورٹ آزادکشمیر: ایم ایس ڈگری ہولڈر ملازمین ایم فل الائونس کیلئے اہل قرار Read More »

سانحہ سوات؛ شہزاد محبوب معطل، سلیم جان نئے ڈپٹی کمشنر تعینات

دیر(کشمیر ڈیجیٹل)سانحہ سوات پر صوبائی حکومت نے ڈی سی سوات شہزاد محبوب کو معطل کر کے سلیم جان کو نیا ڈی سی سوات تعینات کر دیا گیا۔ سانحہ سوات کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے غفلت برتنے پر اہم انتظامی کارروائی کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) سوات شہزاد محبوب کو فوری طور پر معطل کر

سانحہ سوات؛ شہزاد محبوب معطل، سلیم جان نئے ڈپٹی کمشنر تعینات Read More »

سردار تنویرالیاس پیپلزپارٹی مرکزی سیکرٹریٹ پہنچ گئے، فقید المثال استقبال ، پارٹی پرچم لہرادیا

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کے بعد سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان جب پہلی مرتبہ اسلام آباد کے ایف ایٹ سیکرٹریٹ پہنچے تو وہاں کا منظر ایک عظیم الشان عوامی اجتماع میں تبدیل ہو گیا۔ پارٹی کارکنان، بلدیاتی نمائندگان، سینئر سیاسی رہنما اور مختلف اضلاع

سردار تنویرالیاس پیپلزپارٹی مرکزی سیکرٹریٹ پہنچ گئے، فقید المثال استقبال ، پارٹی پرچم لہرادیا Read More »