کشمیر ڈیجیٹل

میرپور

میرپور : قرض میں جکڑے شخص کو ضمیر نے بچا لیا

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) آزاد کشمیر کے ضلع میرپور قرضوں کے بوجھ تلے دبے ایک شخص نے تھانے پہنچ کر اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کر دیا ۔ اطلاعات کے مطابق میرپور کے علاقے اسلام گڑھ کا رہائشی ندیم اختر تقریباً 15 لاکھ روپے کے قرض میں ڈوب گیا ۔ مقامی فیکٹری میں کام […]

میرپور : قرض میں جکڑے شخص کو ضمیر نے بچا لیا Read More »

فائرنگ

مظفرآباد : قانون کے طالبعلم نے اپنی سابقہ بھابھی اور اسکے شوہر کو مار ڈالا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل کا اندوہناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک نوجوان نے اپنی سابقہ بھابھی اور اس کے شوہر کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ تھانہ سول

مظفرآباد : قانون کے طالبعلم نے اپنی سابقہ بھابھی اور اسکے شوہر کو مار ڈالا Read More »

چیئرمین تعلیمی بورڈ نذر حسین کی مدت ملازمت میں توسیع سیاسی وابستگی یا کارکردگی؟کئی سوالات اٹھنے لگے

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل نیوز،سفیر رضا چغتائی)حکومت آزادکشمیر نے چیئرمین تعلیمی بورڈ میرپور چودھری نذر حسین کی مدت میں مزید دو سال کی توسیع کر دی۔ اس حوالے سے محکمہ تعلیم کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا جس کے مطابق چودھری نذر حسین بدستور اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے۔ باوثوق ذرائع

چیئرمین تعلیمی بورڈ نذر حسین کی مدت ملازمت میں توسیع سیاسی وابستگی یا کارکردگی؟کئی سوالات اٹھنے لگے Read More »

میجر ربنواز طارق شہید

بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 3دہشتگرد ہلاک، میجر رب نواز طارق شہید

آواران(کشمیر ڈیجیٹل)سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ جبکہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا ایک آفیسر شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع آواران میں خفیہ اطلاعات کی

بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 3دہشتگرد ہلاک، میجر رب نواز طارق شہید Read More »

چیئرمین تعلیمی بورڈ میرپور نذر حسین کی مدت ملازمت میں دو سال کی توسیع،نوٹیفکیشن جاری

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل )صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے نے چیئرمین تعلیمی بورڈ میرپور نذر حسین کو ان کے عہدے پر مزید دو سال کی توسیع دینے کی منظوری دیدی ۔ صدر آزاد ریاست جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی جانب سے چیئرمین تعلیمی بورڈ میرپور کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن

چیئرمین تعلیمی بورڈ میرپور نذر حسین کی مدت ملازمت میں دو سال کی توسیع،نوٹیفکیشن جاری Read More »

کشمیر کونسل لاجز کے فلیٹس کی مد میں 4 کروڑ 30 لاکھ 4ہزار روپے کے نقصان کا انکشاف

مظفرآباد(ذوالفقار علی : کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم)آڈیٹر جنرل کی آڈٹ رپورٹ برائے مالی سال 2024-25 میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کونسل لاجز کو تکمیل کے بعد بھی استعمال میں نہ لانے، اور بجلی، گیس و رہائشگاہوں کے کرایے کے بھاری اخراجات کی وجہ سے حکومت کو چار کروڑ 30 لاکھ چارہزار

کشمیر کونسل لاجز کے فلیٹس کی مد میں 4 کروڑ 30 لاکھ 4ہزار روپے کے نقصان کا انکشاف Read More »

آزادکشمیر:بالائی علاقوں میں شدید بارشیں، دریائے جہلم میں اونچے درجے کا سیلاب،ایمرجنسی نافذ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )محکمہ موسمیات، ہائیڈرومیٹیرولوجیکل اداروں اور بورڈ آف ریونیو پنجاب کی مشترکہ رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر اور دریائے جہلم کے بالائی کیچمنٹ ایریاز میں مسلسل اور شدید بارشوں کے باعث آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران دریائے جہلم میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب (Exceptional High Flood) کا شدید خطرہ موجود ہے۔ منگلا اپ

آزادکشمیر:بالائی علاقوں میں شدید بارشیں، دریائے جہلم میں اونچے درجے کا سیلاب،ایمرجنسی نافذ Read More »

آزادکشمیر:مون سون بارشیں، 5 گھرمکمل تباہ، سیلابی الرٹ جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر بھر میں مون سون سی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث موسم کافی حد تک خوش گوار ہو گیا ہے اور بڑی تعداد میں سیاح آزاد کشمیر کا رخ کر رہے ہیں اور ایس ڈی این اے کی رپورٹ کے مطابق مون سون کی بارشوں کے باعث آزاد کشمیر

آزادکشمیر:مون سون بارشیں، 5 گھرمکمل تباہ، سیلابی الرٹ جاری Read More »

ایس ایچ او پنجگراں کی بڑی کارروائی ، چوری کی گئی جیپ 24 گھنٹے میں برآمد،ملزم گرفتار

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل )نوتعینات ایس ایچ او تھانہ پولیس پنجگراں محمد یونس بٹ کی پہلی کامیاب کارروائی چوری ہونے والی جیپ فوری برآمد کرلی گاڑی کے مالک کا محکمہ پولیس سے اظہار مسرت اور خراج تحسین پیش کیا۔۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ پولیس پنجگراں کی حدود سے QA 195 ٹیوٹا جیپ سائل کی درخواست

ایس ایچ او پنجگراں کی بڑی کارروائی ، چوری کی گئی جیپ 24 گھنٹے میں برآمد،ملزم گرفتار Read More »

فیصل ممتاز راٹھور کا تگڑا وار، کیرنی مندھار کی گجربرادری کے اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل )فیصل ممتاز راٹھور کا تگڑا وار، کیرنی مندھار کی گجربرادری کے اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل، شمولیتی پروگرام سے خطاب کرتےہوئے وزیرحکومت فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ایک ایسا گلدستہ ہے جس میں ہر رنگ و بو کے پھول شامل ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی تمام طبقات کی نمائندگی کرتی

فیصل ممتاز راٹھور کا تگڑا وار، کیرنی مندھار کی گجربرادری کے اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل Read More »