پاکستانی حج و عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری: اخراجات میں نمایاں کمی کا امکان
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی ٹریول اور ہاسپیٹیلٹی کمپنیوں کے 4 کروڑ ڈالر فنڈ سے پاکستانی زائرین کے حج و عمرہ اخراجات میں 50 ہزار روپے تک کمی متوقع ہے، جو پاکستانی کرنسی میں تقریباً 15 ارب روپے بنتی ہے۔ اسلام آباد میں […]
پاکستانی حج و عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری: اخراجات میں نمایاں کمی کا امکان Read More »









