کشمیر ڈیجیٹل

میرپور میں دلیرعوام نےڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی

(کشمیر ڈیجیٹل) میرپور آزادکشمیر کے نواحی علاقے جوڑیاں میں عوامی دلیری نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی۔ پولیس کے مطابق تین مسلح ملزمان رات کے وقت وحید مغل کے گھر میں گھس آئے، تاہم گھر والوں کے شور مچانے پر اہلِ علاقہ فوراً موقع پر پہنچ گئے۔ اہلِ محلہ نے بہادری کا مظاہرہ کرتے […]

میرپور میں دلیرعوام نےڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی Read More »

باغ میں پاک فوج کے تعاون سے جشنِ آزادی سائیکل ریلی کا انعقاد

(کشمیر ڈیجیٹل) ڈسٹرکٹ باغ میں جشنِ آزادی کی مناسبت سے پاک فوج کے تعاون سے ایک یادگار سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں سے سائیکلسٹس نے شرکت کی۔ یہ ریلی باغ سے شروع ہو کر تولی پیر تک مکمل کرنے کی کوشش کی جائے گئی۔ یہ

باغ میں پاک فوج کے تعاون سے جشنِ آزادی سائیکل ریلی کا انعقاد Read More »

حج درخواستیں جمع کرانے کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع، غیر رجسٹرڈ افراد بھی شامل

(کشمیر ڈیجیٹل) حج درخواستوں جمع کرانے کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہو گیا ہے، جس میں غیر رجسٹرڈ افراد بھی درخواستیں جمع کرا سکیں گے۔ وزارت حج کے مطابق پہلا مرحلہ 9 اگست کو مکمل ہوا جس میں 71 ہزار درخواستیں موصول ہوئیں۔ دوسرے مرحلے میں وہ افراد بھی شامل ہو سکیں گے جنہوں

حج درخواستیں جمع کرانے کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع، غیر رجسٹرڈ افراد بھی شامل Read More »

گلگت دنیور نالہ: مٹی کا تودہ گرنے سے 9 رضاکار جاں بحق

(کشمیر ڈیجیٹل)گلگت کے علاقے دنیور نالے میں مٹی کا تودہ گرنے سے 9 مقامی رضاکار جاں بحق ہوگئے، جبکہ کئی افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ پولیس کے مطابق رضاکار سیلاب سے متاثرہ واٹر چینل کی بحالی میں مصروف تھے کہ اچانک مٹی کا بھاری تودہ ان پر آن گرا۔ لینڈ سلائیڈنگ

گلگت دنیور نالہ: مٹی کا تودہ گرنے سے 9 رضاکار جاں بحق Read More »

ترکیہ زلزلہ،درجن سے زائد عمارتیں منہدم،ایک شخص جاں بحق،29زخمی

استنبول: ترکیہ کے شمال مغربی صوبے بالیک اسیر میں اتوار کو 6.1 شدت کے زلزلے سے ایک شخص جاں بحق اور29زخمی ہو گئے جبکہ درجن سے زائد عمارتیں منہدم ہوئی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ کے شمال مغربی کے صوبہ بالیک اسیر میں 6.1شدت زلزلہ آیا جس کے جھٹکے ملک کے سب سے بڑے

ترکیہ زلزلہ،درجن سے زائد عمارتیں منہدم،ایک شخص جاں بحق،29زخمی Read More »

واضح کرچکے کسی بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیاجائیگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ‎پاکستان واضح کرچکا ہےکہ کسی بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑجواب دیا جائےگا۔ امریکا میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی عزت اور وقار کا سرچشمہ اوردیگرپاکستانیوں کی طرح پرجوش ہیں، بیرون ملک پاکستانی ’برین

واضح کرچکے کسی بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیاجائیگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »

ارشد نیازی

ارشد نیازی نے راولاکوٹ کی پسماندگی و بدامنی کا ذمہ دار حسن ابراہیم، طاہر انور اور نیئر ایوب کو قرار دیا

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل )سردار ارشد نیازی نے راولاکوٹ کی پسماندگی اور بدامنی کا ذمہ دار ممبر اسمبلی سردار حسن ابراہیم، سردار طاہر انور اور سردار نیئر ایوب کو قرار دیا ۔ تفصیلات کے مطابق غازی ملت پریس کلب راولاکوٹ میں پریس کانفرنس سابق ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن و سابق چیئرمین پی۔ ڈی ۔ اے سردار ارشد

ارشد نیازی نے راولاکوٹ کی پسماندگی و بدامنی کا ذمہ دار حسن ابراہیم، طاہر انور اور نیئر ایوب کو قرار دیا Read More »

تیاریاں

ضلع حویلی فارورڈ کہوٹہ میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر

ضلع حویلی فارورڈ کہوٹہ (رپورٹ /سید سعد بخاری )جوں جوں 14 اگست قریب آتا جا رہا ہے پورے ملک کی طرح ضلع حویلی فارورڈ کہوٹہ میں بھی جشنِ آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں ۔ بازاروں میں سبز ہلالی پرچم، جھنڈیاں، بیجز، کیپس اور دیگر سجاوٹی اشیاء کی بھرمار ہے۔ دکانوں کے باہر

ضلع حویلی فارورڈ کہوٹہ میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر Read More »

مظفر آباد

مظفر آباد کی منڈیوں میں انتظامیہ کی غفلت پر سوالات اٹھ گئے

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں ٹاہلی منڈی اور سبزی منڈی کے علاقوں میں رش کے باعث انتظامی غفلت کے مناظر دیکھے جا رہے ہیں ۔ اتوار کے روز بھی بلدیہ کے عملے کی غیر موجودگی اور ناقص انتظامات کی وجہ سے نہ صرف شہر کو ٹریفک جام کا سامنا ہے

مظفر آباد کی منڈیوں میں انتظامیہ کی غفلت پر سوالات اٹھ گئے Read More »

فاروق حیدر

چکار: سردار عبدالقیوم خان سیکڑوں ساتھیوں سمیت مسلم کانفرنس چھوڑ کر راجہ فاروق حیدر کے قافلے میں شامل

چکار (کشمیر ڈیجیٹل) صدر مسلم کانفرنس حلقہ چکار اور معروف سیاسی شخصیت سردار عبدالقیوم خان نے مسلم کانفرنس کو خیرآباد کہہ کر اپنے سیکڑوں ساتھیوں، خاندانوں اور قریبی رشتہ داروں کے ہمراہ مسلم لیگ ن اور قائد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کے قافلے میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔ شمولیت اختیار کرنے

چکار: سردار عبدالقیوم خان سیکڑوں ساتھیوں سمیت مسلم کانفرنس چھوڑ کر راجہ فاروق حیدر کے قافلے میں شامل Read More »